سیکھنے کے ذرائع

ہم اپنے اسباق کے لیے معاون مواد یہاں مہیا کرتے ہیں۔ اپنی سمجھ بوجھ بڑھانے کے لیے اس کو بالترتیب اسباق کے ساتھ استعمال کریں۔
- اعداد۔ حصہ اول (سبق 6)
- TSU: اشیاء کو گننے کا انداز (سبق 7)
- TE شکل کے فعل کیسے بنائیں۔ حصہ اول (سبق 8)
- گھنٹے (سبق 9)
- TE شکل افعال کیسے بنائیں۔ دوسرا حصہ (سبق 9)
- ہفتہ کے دن (سبق 11)
- افعال کی لغوی شکل (سبق 11)
- مہینے (سبق 12)
- TA شکل کے افعال کیسے بنائیں (سبق 12)
- اسم صفت کی منفی شکل (سبق 15)
- اسم صفت کی ماضی شکل (سبق 19)
- افعال کی NAI شکل (سبق 21)
- منٹوں کو کیسے گِنا جائے (سبق 22)
- فعل کی مجہولی شکل (سبق 23)
- وقت کی نشاندہی کرنے والے الفاظ (سبق 24)
- فعل کی حکمیہ شکل/ فعل امر (سبق 25)
- فعل کی تصریف پذیر یا ارادی شکل (سبق 26)
- مہینے کے دن (سبق 27)
- اعداد / ہندسے۔ حصہ دوم (سبق 31)
- اعداد (حصہ سوم) (سبق 35)
- فعل کی سکنا شکل (سبق 35)
- موسم (سبق 36)