سیکھنے کے ذرائع
وقت کی نشاندہی کرنے والے الفاظ (سبق 24)
KINÔ | گزرا ہوا کل |
---|---|
KYÔ | آج |
ASHITA | آنے والا کل |
SENSHÛ | گزشتہ ہفتہ |
---|---|
KONSHÛ | رواں ہفتہ |
RAISHÛ | آئندہ ہفتہ |
SENGETSU | گزشتہ مہینہ |
---|---|
KONGETSU | رواں مہینہ |
RAIGETSU | آئندہ مہینہ |
ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔