NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > سیکھنے کے ذرائع > TSU: اشیاء کو گننے کا انداز (سبق 7)

سیکھنے کے ذرائع

TSU: اشیاء کو گننے کا انداز (سبق 7)

اگر اعداد کے بعد TSU آئے تو ایک سے دس تک اعداد کو گننے کا انداز تبدیل ہو جاتا ہے۔
لیکن دس منفرد ہے۔ اس میں TSU استعمال نہیں ہوتا اور اس کا تلفظ TÔ ہوتا ہے۔
1つ HITOTSU
2つ FUTATSU
3つ MITTSU
4つ YOTTSU
5つ ITSUTSU
6つ MUTTSU
7つ NANATSU
8つ YATTSU
9つ KOKONOTSU
10

ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے