NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > سیکھنے کے ذرائع > مہینے کے دن (سبق 27)

سیکھنے کے ذرائع

مہینے کے دن (سبق 27)

TSUITACHI پہلا
FUTSUKA دوسرا
MIKKA تیسرا
YOKKA چوتھا
ITSUKA پانچواں
MUIKA چھٹا
NANOKA ساتواں
YÔKA آٹھواں
KOKONOKA نواں
TÔKA دسواں
JÛICHINICHI گیارہواں
HATSUKA بیسواں
NIJÛYOKKA چوبیسواں

ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے