NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > سیکھنے کے ذرائع > TE شکل افعال کیسے بنائیں۔ دوسرا حصہ (سبق 9)

سیکھنے کے ذرائع

TE شکل افعال کیسے بنائیں۔ دوسرا حصہ (سبق 9)

تو آئیے ایک گیت کے ذریعے TE شکل کے افعال بنانا سیکھیں۔ اس گانے کے ذریعے آپ جان سکیں گے کہ MASU سے پہلے آنے والے حروف کے مطابق MASU شکل کے افعال کو TE شکل افعال میں کیسے تبدیل کیا جاتا ہے۔
آئیے گیت گاتے ہیں اور ان نمونوں کو یاد کرتے ہیں۔
گیت
صرف موسیقی

I-CHI-RI TTE, MI-NI-BI NDE

I-CHI-RI TTE, MI-NI-BI NDE

KI ITE, GI IDE, ITTE

KI ITE, GI IDE, ITTE

گیت (MP3)
ڈاؤن لوڈ
صرف موسیقی (MP3)
ڈاؤن لوڈ
اسکور (PDF)
ڈاؤن لوڈ

MASU شکل TE شکل
TSUKAIMASU
(استعمال کرنا)
TSUKATTE
MACHIMASU
(انتظار کرنا)
MATTE
ATSUMARIMASU
(اکٹھے ہونا)
ATSUMATTE
YOMIMASU
(پڑھنا)
YONDE
KAKIMASU
(لکھنا)
KAITE
ISOGIMASU
(جلدی کرنا)
ISOIDE
IKIMASU
(جانا)
ITTE

ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے