NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > سیکھنے کے ذرائع > اسم صفت کی منفی شکل (سبق 15)

سیکھنے کے ذرائع

اسم صفت کی منفی شکل (سبق 15)

I اسم صفت منفی شکل
URESHII
(خوش)
URESHIKUNAI
OMOSHIROI
(دلچسپ)
OMOSHIROKUNAI
ISOGASHII
(مصروف)
ISOGASHIKUNAI
YASUI
(سستا)
YASUKUNAI
KAWAII
(پیارا)
KAWAIKUNAI
ÔKII
(بڑا)
ÔKIKUNAI
OISHII
(لذیذ)
OISHIKUNAI
II
(اچھا)
YOKUNAI
NA اسم صفت منفی شکل
DAIJÔBU
(بالکل ٹھیک)
DAIJÔBU DEWANAI
JÔZU
(کسی کام میں اچھا ہونا)
JÔZU DEWANAI
GENKI
(صحت مند)
GENKI DEWANAI
SUKI
(شوقین ہونا)
SUKI DEWANAI
YÛMEI
(مقبول/ مشہور)
YÛMEI DEWANAI

ہم اپنے آڈیو سبق میں شامل چیزوں کے بارے میں تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہیں۔ برائے مہربانی نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کرکے سبق کے پیج پر جائیے اور اس پیج سے دس منٹ کی آڈیو سنیے۔

آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے