#27

کئی چیزوں میں سے انتخاب کے بارے میں دریافت کرنا۔

どれが一番おいしいですか کون سا سب سے مزیدار ہے؟

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

کائتو، تام کو رامین نُوڈلز ریستوران میں لے کر گیا ہے۔ تام کو موسیقی سیکھنے والا طالبعلم یُوکی یاد آ جاتا ہے، جس سے اُس کی ملاقات ویتنام میں ہوئی تھی۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

注文/ご注文

chuumon / gochuumon

آرڈر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

nani

کیا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

~にする

~ni suru

_____ لیں گے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どれ

dore

کونسا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

一番~

ichiban ~

اول / سب سے _____

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

おいしい

oishii

مزیدار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

みそラーメン

miso-raamen

مِیسو رامین

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

おすすめ

osusume

تجویز ، سفارش

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

日本

Nihon

جاپان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ラーメン

raamen

رامین نُوڈلز

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ぼく

boku

میں (مرد)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

好き(な)

suki (na)

پسند

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

کئی چیزوں میں سے انتخاب کے بارے میں دریافت کرنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کئی چیزوں میں سے ایک کے انتخاب کے لیے ’’دورے گا اِچی بان ______ کا‘‘ پوچھا جائے گا۔ ’’دورے‘‘ یعنی ’’ کونسا‘‘، دو سے زائد چیزوں میں سے ایک کے انتخاب کے لیے استعمال ہونے والا سوالیہ لفظ ہے۔ ’’اِچی بان‘‘ یعنی ’’اول‘‘ جب اسم صفت سے پہلے آتا ہے تو ’’سب سے زیادہ‘‘ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

کونسا منتخب کرنا ہے پوچھنے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

کونسا سب سے سستا ہے؟

سستا

安い

yasui

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

کونسا سب سے _____ ہے؟

どれが一番~ですか。

Dore ga ichiban ~desu ka.

باکفایت

お得(な)

otoku (na)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

کونسا سب سے _____ ہے؟

どれが一番~ですか。

Dore ga ichiban ~desu ka.

دلچسپ

おもしろい

omoshiroi

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

ویٹر، گاہک سے آرڈر لینے کے لیے یہ جملہ استعمال کرتے ہیں۔ ’’چُومون‘‘ یعنی ’’آرڈر‘‘ کے ساتھ گاہک کو عزت دینے کے لیے ’’ گو‘‘ لگایا گیا ہے۔

کانجی

Men (نُوڈلز)

ثقافت

کھانوں کا شوقین، کائتو

جاپان کے رامین نُوڈلز

رامین نُوڈلز بنیادی طور پر چینی پکوان ہے۔ تاہم، جاپان میں منفرد تبدیلیوں سے گزرنے کے بعد، اب یہ جاپان کی نمائندہ ڈِشوں میں سے ایک ہے۔

 

سویا ساس کے سُوپ والے رامین

خنزیر کی ہڈیوں کے سُوپ والے رامین

مِیسو سُوپ والے رامین

رامین کا سُوپ، مرغ اور خنزیر کی ہڈیوں یا سی فُوڈ وغیرہ سے بنتا ہے۔ ذائقے کے لیے اس میں مِیسو کی پھلیوں کا پیسٹ، نمک یا سویا ساس وغیرہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کئی علاقوں میں وہاں کے مخصوص انداز کے رامین بھی ہیں۔ اگر آپ کوئی چیز نہیں کھاتے، تو پہلے سے اس کے اجزاء دریافت کر لینا بہتر ہوگا۔ اب بعض دکانوں میں حلال، الرجی سے پاک، یا صرف سبزیوں کے اجزاء سے تیار کردہ رامین بھی دستیاب ہیں۔

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں