#26

ایک سے زائد باتوں کا اظہار کرنا – 1۔

この卵焼き、甘くておいしいです یہ جاپانی آملیٹ، میٹھا اور مزیدار ہے۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام اور ہارُوسان ہاؤس کے دیگر ساتھی، چیری کے پھول دیکھنے کے لیے ایک پارک میں ہیں۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

弁当/お弁当

bentoo / obentoo

کھانے کا ڈبہ، لنچ بکس

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ぼく

boku

میں (مرد)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

作る

tsukuru

بنانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どうぞ

doozo

یہ لیں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

きれい(な)

kiree (na)

خوبصورت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すごい

sugoi

شاندار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いただきます

itadakimasu

کھانا شروع کرتے وقت استعمال کیا جانے والا جملہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

卵焼き

tamago-yaki

جاپانی طرز کا آملیٹ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

甘い

amai

میٹھا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

おいしい

oishii

مزیدار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

本当に

hontoo ni

واقعی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

料理

ryoori

کھانے، پکوان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

上手(な)

joozu (na)

ماہر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

シェフ

shefu

باورچی، شیف

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

~になる

~ni naru

_____ بننا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい

ii

اچھا / اچھی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

ایک سے زائد باتوں کا اظہار کرنا – 1۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ایک سے زائد اسم صفت کو جوڑنے کا طریقہ۔ ’’ای اسم صفت‘‘ کے آخری حصے ’’___ ای‘‘  کو ’’___ کُتے‘‘ میں تبدیل کریں اور اس کے بعد اگلا اسم صفت لگائیں، (مثلاً ’’میٹھا‘‘ یعنی ’’اَمائی‘‘ سے ’’اَماکُتے‘‘)۔ ’’نا اسم صفت‘‘ میں آخری حصے ’’___ نا‘‘  کو ’’___ دے‘‘ میں تبدیل کریں اور اس کے بعد اگلا اسم صفت لگائیں، (مثلاً ’’خوبصورت‘‘ یعنی ’’ کِرے‘‘ سے ’’ کِرے دے‘‘)۔

محسوسات کے اظہار کا طریقہ :
مکالمے میں تام نے ساتھیوں کو ذائقے کے بارے میں اپنے محسوسات سے شائستہ انداز میں آگاہ کرنے کے لیے یوں کہا۔ ’’ کونو تماگو یاکی، اَماکُتے اوئشی دیس‘‘۔  کسی چیز کے بارے میں فوراً اپنے تاثر کا اظہار کرنے کے لیے عموماً جملے کے آخر میں ’’دیس‘‘ لگائے بغیر یوں کہا جاتا ہے۔ ’’ کونو تماگو یاکی، اَماکُتے اوئشی!‘‘۔

جبکہ کسی خاص شخص کے ساتھ اپنے محسوسات شیئر کرنے کے لیے جملے کے آخر میں اُس کی تائید حاصل کرنے والا لفظ ’’نے‘‘ لگا کر اِس طرح کہا جائے گا۔ ’’ کونو تماگو یاکی، اَماکُتے اوئشی دیس نے‘‘، یعنی ’’یہ جاپانی آملیٹ، میٹھا اور مزیدار ہے نا‘‘۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

اپنے محسوسات کے اظہار کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

چھوٹا اور پیارا ہے نا۔

پیارا | چھوٹا

小さい | かわいい

chiisai | kawaii

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

یہ [اسم صفت 1] اور [اسم صفت 2] ہے (نا)۔

اسم صفت 1】くて/で【اسم صفت 2】です(ね)。

【اسم صفت 1】kute/de【اسم صفت 2】 desu (ne).

باسہولت | پابند

正確(な) | 便利(な)

seekaku (na) | benri (na)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

یہ [اسم صفت 1] اور [اسم صفت 2] ہے (نا)۔

اسم صفت 1】くて/で【اسم صفت 2】です(ね)。

【اسم صفت 1】kute/de【اسم صفت 2】 desu (ne).

خوبصورت | دلکش

豪華(な) | 美しい

gooka (na) | utsukushii

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ کسی شخص کو کھانے کی چیز دیتے وقت، یا کسی بات کی اجازت دیتے وقت استعمال کیا جانے والا جملہ ہے۔ کسی شخص کو کوئی چیز پکڑاتے وقت بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

کانجی

Umi (سمندر)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

’’اوہانامی‘‘ کے لیے چلیں!

’’اوہانامی‘‘، موسم بہار میں چیری کے گلابی رنگ کے خوبصورت پھولوں سے لطف اندوز ہونے کی روایت ہے۔ لوگ چیری کے پھول دیکھتے ہوئے چہل قدمی کرتے ہیں، یا چیری کے درختوں کے نیچے بیٹھ کر ساتھ لائے ہوئے ڈبوں کے کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ چیری کے پھول مارچ سے مئی تک، جنوبی علاقوں سے شمالی علاقوں کی جانب کھلتے جاتے ہیں۔ رات کے وقت برقی قمقموں سے آراستہ چیری کے درخت بھی دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔

[1] ہیمےجی قلعہ اور چیری کے پھول
(ہیوگو پریفیکچر)

[2] می ہارُو تاکی زاکُورا
(فُوکُوشیما پریفیکچر)

[3] ٹوکیو مِڈ ٹاؤن

اوہانامی کا عمومی منظر

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں