#38
دو چیزوں کا موازنہ کرنا۔
ہاکونے کی سیاحت پر آئی ہوئی تام اور ایاکا، جھیل آشی نو کو میں تفریحی بحری جہاز پر سوار ہوتی ہیں۔
本当。
Hontoo.
ہاں، واقعی۔
中
naka
اندر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
座る
suwaru
بیٹھنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
それとも
soretomo
یا پھر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
外
soto
باہر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
デッキ
dekki
ڈیک
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
行く
iku
جانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
いい
ii
اچھا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
わあ
waa
اوہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
富士山
Fuji-san
کوہ فُوجی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
きれい(な)
kiree (na)
خوبصورت
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
本当
hontoo
واقعی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
気持ちいい
kimochi ii
خوشگوار احساس
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
今日
kyoo
آج
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
晴れる
hareru
موسم صاف ہونا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
دو چیزوں کا موازنہ کرنا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
دو چیزوں کا موازنہ کرنے کے لیے ’’(A یوری) B نو ہو گا + [اسم صفت]‘‘ کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اے کے مقابلے میں بی کا زیادہ ہونا ظاہر کرتا ہے۔ جس چیز سے موازنہ کیا جا رہا ہو وہ واضح ہونے کی صورت میں ’’اے یوری‘‘ لگانے کی ضرورت نہیں۔
دو چیزوں کی کسی صفت کا موازنہ :
’’(اے یوری) بی نو ہو گا + [اسم صفت]‘‘ کا طریقہ، ’’ای اسم صفت‘‘ اور ’’نا اسم صفت‘‘ دونوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ صرف جملے کے آخر میں ’’دیس‘‘ لگانے کا طریقہ کچھ مختلف ہے۔ ’’ای‘‘ یعنی ’’اچھا‘‘، ’’یاسُوئی‘‘ یعنی ’’سستا‘‘ یا ’’ہیائی‘‘ یعنی ’’تیز‘‘ وغیرہ ’’ای اسم صفت‘‘ کے بعد براہ راست ’’دیس‘‘ لگایا جاتا ہے۔ جبکہ ’’سُکی(نا)‘‘ یعنی ’’پسند‘‘ یا ’’ کِرے(نا)‘‘ یعنی ’’خوبصورت‘‘ وغیرہ ’’نا اسم صفت‘‘ کی صورت میں ’’نا‘‘ ہٹا کر ’’دیس‘‘لگایا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
(مجھے) گوشت کے مقابلے میں مچھلی زیادہ پسند ہے۔
پسند | مچھلی | گوشت
肉 | 魚 | 好き(な)
niku | sakana | suki(na)
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
(اے کے مقابلے میں) بی زیادہ [اسم صفت] ہے (نا)۔
(Aより) Bのほうが【اسم صفت】です (ね)。
(A yori) B no hoo ga 【اسم صفت】 desu (ne).
سستی | یہ دکان
この店 | 安い
kono mise | yasui
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
(اے کے مقابلے میں) بی زیادہ [اسم صفت] ہے (نا)۔
(Aより) Bのほうが【اسم صفت】です (ね)。
(A yori) B no hoo ga 【اسم صفت】 desu (ne).
تیز | یہ ٹرین
この電車 | はやい
kono densha | hayai
می یا کا سفری ہدایت نامہ
کوہ فُوجی پر چڑھنا
جاپان کے سب سے بلند پہاڑ کوہ فُوجی کی اونچائی 3 ہزار 776 میٹر ہے۔ کوہ پیمائی کا سیزن جولائی سے اوائل ستمبر تک ہوتا ہے۔ پہاڑ پر چڑھنے کے کئی راستے ہیں، لیکن زیادہ تر لوگ پانچویں اسٹیشن تک بس سے جا کر اس کے بعد پیدل چڑھتے ہیں۔
کوہ فوجی پر چڑھنے کے دوران نیچے کے وسیع مناظر یا تا حد نگاہ پھیلے ہوئے بادلوں کا خوبصورت منظر، کوہ پیمائی کو پر لطف بناتے ہیں۔ اکثر لوگ ساتویں یا آٹھویں اسٹیشن کے ہٹ میں قیام کر کے، اگلی صبح سورج طلوع ہوتے وقت چوٹی سر کرتے ہیں۔
کوہ فُوجی کی چوٹی سے دکھائی دینے والا نظارہ
چوٹی سے طلوع آفتاب کا منطر
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے