#28

کسی کام کی اجازت لینا۔

写真を撮ってもいいですか کیا میں تصویریں کھینچ سکتی ہوں؟

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

می یا، فوٹوگرافی کے لیے کَماکُرا گئی ہوئی ہے۔ ایک مندر میں پیانو کی محفل سجی ہوئی ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

大人

otona

بالغ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

1人

hitori

ایک فرد

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

お願いする

onegai-suru

درخواست کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すみません

sumimasen

معاف کیجیے گا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

写真を撮る

shashin o toru

تصویر کھینچنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ええ

ee

جی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい

ii

اچھا، ٹھیک

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すてき(な)

suteki (na)

شاندار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

お客様

okyakusama

جناب / محترمہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ここ

koko

یہاں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

saki

آگے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

遠慮する

enryo-suru

احتراز کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すみません

sumimasen

معذرت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

کسی کام کی اجازت لینا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کسی کام کی اجازت مانگنے کے لیے ’’[فعل کی تے شکل] + مو ای دیس کا‘‘  کہا جاتا ہے۔ اجازت دینے کے لیے ’’______ تے مو ای (دیس)‘‘ یعنی ’’______ کر سکتے ہیں‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔ ’’شاشِن او توتتے‘‘ دراصل فعل ’’شاشِن او تورُو‘‘ یعنی ’’تصویر کھینچنا‘‘  کی ’’تے شکل‘‘ ہے۔

جواب دینے کا طریقہ :
کسی کام کی اجازت مانگی جانے کی صورت میں، اجازت دینے کے لیے ’’ای دیس یو‘‘ یعنی ’’ٹھیک ہے‘‘، ’’دو زو‘‘ یعنی ’’ضرور‘‘ یا ’’موچیرون دیس‘‘ یعنی ’’یقیناً‘‘  کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

اجازت مانگنے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

کیا میں اندر داخل ہو سکتی ہوں؟

داخل ہونا

入る(→入って)

hairu (→haitte)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

کیا میں _____ سکتا ہوں؟

~てもいいですか。

~te mo ii desu ka.

آرام کرنا

休む(→休んで)

yasumu (→yasunde)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

کیا میں _____ سکتا ہوں؟

~てもいいですか。

~te mo ii desu ka.

یہاں بیٹھنا

ここに座る(→座って)

koko ni suwaru

متعلقہ الفاظ

لوگوں کو گننے کا طریقہ

کانجی

Tera (مندر)

ثقافت

مائیک کے ساتھ پوپ کلچر

جاپان کی موسیقی

جاپان میں موسیقی کی کئی قسمیں ہیں۔ J-POP، انیمے گیتوں اور اینکا (غزل نما) گیتوں سے لے کر کوتو، شامیسین اور وادائیکو جیسے روایتی سازوں کی موسیقی تک۔

کوتو کی پرفارمنس

وادائیکو کی پرفارمنس

صرف J-POP کو دیکھیں، تو اس میں بھی آئیڈل گروپ اور راک بینڈ وغیرہ، مختلف فنکار نظر آتے ہیں۔
اس کے علاوہ اندرون و بیرون ملک کے مختلف فنکاروں کے میوزک شو، ملک بھر میں ہوتے رہتے ہیں۔

سمر سانِک

فُوجی راک فیسٹیول

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں