مفتڈاؤن لوڈ (آڈیو/ ٹیکسٹ)

10-1#
20-11#
30-21#
40-31#
48-41#
اسباق ڈاؤن لوڈ کریں
پروگرام ’’آئیے جاپانی بولیں‘‘ کے تمام 48 اسباق، مفت ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ ہر سبق پہلی بار نشر ہونے کے بعد، اُس کی آڈیو فائل MP3 فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہوگی۔ انفرادی اسباق یا پوری ٹیکسٹ بک، PDF فارمیٹ میں کسی بھی وقت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ

اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ پر :

جس فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں، اسے منتخب کرکے محفوظ کر لیں۔ سافٹ ویئر یا ڈیوائس کی قسم کے لحاظ سے ایپ کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے۔

کمپیوٹر پر :

ونڈوز: جس فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں، اس پر رائٹ کلک کرکے ’’Save link as‘‘ کو کلک کریں۔

میکنتاش: جس فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں، کنٹرول کی دباتے ہوئے اسے کلک کرکے ’’Save link as‘‘ کو کلک کریں۔

*ڈاؤن لوڈ کی سہولت صرف ذاتی استعمال کے لیے ہے۔