1. NHK WORLD-JAPAN
  2. آیئے جاپانی بولیں

اسباق کا لنک

آسان جاپانی زبان کے تمام 48 اسباق تک پہنچنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ ان اسباق کے ذریعے آپ روزمرہ گفتگو سے لے کر سفر میں کام آنے والے جملوں تک، بنیادی جاپانی زبان سیکھ سکتے ہیں۔ ان اسباق میں سیاحت اور ثقافت سے متعلق نکات بھی شامل ہیں۔

سائٹ کا طریقہ استعمال

کل 48 اسباق کی آڈیو، کارٹون وڈیو اور ٹیکسٹ پر مبنی اس ویب سائٹ کے ذریعے، آپ بالکل ابتدا سے جاپانی زبان سیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کا طریقہ استعمال یہاں درج ہے۔

مائی ہارُو سانآپ کی پڑھائی کا ریکارڈ

اپنے مائی ہارُو سان پیج کے ذریعے آپ اپنی پڑھائی میں پیشرفت اور کوئز وغیرہ کا ریکارڈ رکھ سکتے ہیں۔ یہاں پر آپ وہ الفاظ یا جملے بھی رجسٹر کر سکتے ہیں، جنہیں آپ آئندہ یاد کرنا چاہتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈ

یہاں سے اسباق کی MP3 آڈیو فائلز، اور PDF ٹیکسٹ فائلز، مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ (صرف ذاتی استعمال کے لیے)

آپ کے سوالوں کے جوابات

پروگرام سپروائزر فُوجی ناگا کاؤرُو اور اِسومُورا کازُوہیرو، جاپانی زبان سے متعلق آپ کے سوالوں کے جواب دیں گے۔

سبق منتخب کریں

آپ کے سوالوں کے جوابات

جاپانی حروف

مکالمے

کلیدی جملے

مشق

ذخیرہ الفاظ

ثقافت