#22
مل کر کوئی کام کرنے کا کہنا – حصہ 1۔
تام، می یا اور کائتو، ساپّورو کے برف میلے میں ہیں۔ ان کے سامنے برف کا ایک شاندار مجسمہ ہے۔
すごい!
Sugoi!
شاندار!
すごい
sugoi
شاندار
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
見る
miru
دیکھنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
わあ
waa
اوہ ہ ہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
大きい
ookii
بڑا / بڑی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
初めて
hajimete
پہلی بار
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
どうやって
doo yatte
کس طرح
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
作る
tsukuru
بنانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
きれい(な)
kiree (na)
خوبصورت
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
みんなで
minna de
سب مل کر، اکٹھے
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
写真を撮る
shashin o toru
تصویر کھینچنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
いい
ii
اچھا / اچھی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
مل کر کوئی کام کرنے کا کہنا – حصہ 1۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
کسی کو اپنے ساتھ مل کر کوئی کام کرنے کا کہنے کے لیے فعل کی ’’مَس شکل‘‘ کے آخری حصے ’’مَس‘‘ کو ’’ماشو‘‘ میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ ’’شاشِن او تورُو‘‘ یعنی ’’تصویر کھینچنا‘‘ کے فعل ’’تورُو‘‘ کی ’’مَس شکل‘‘، ’’توریمَس‘‘ ہے۔ چنانچہ یہ تبدیل ہو کر ’’توریماشو‘‘ ہو جائے گی۔
تجویز قبول کرنا :
مل کر کوئی کام کرنے کی تجویز قبول کرنے کی صورت میں ’’ای دیس نے‘‘ یعنی ’’اچھی تجویز ہے‘‘ کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
گھنٹہ گھر جائیں (چلیں)
گھنٹہ گھر جانا
時計台に行く(→行きます)
tokeedai ni iku (→ikimasu)
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
_____ کریں۔
~ましょう。
~mashoo.
کچھ آرام کرنا
ちょっと休む(→休みます)
Chotto yasumu (→yasumimasu)
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
_____ کریں۔
~ましょう。
~mashoo.
ٹیکسی سے واپس جانا
タクシーで帰る(→帰ります)
takushii de kaeru (→kaerimasu)
یہ حیرت سے دنگ رہ جاتے یا انتہائی متاثر ہوتے وقت استعمال کیا جاتا ہے۔ شائستہ انداز میں ’’سُگوئی دیس نے‘‘ بھی کہا جا سکتا ہے۔
می یا کا سفری ہدایت نامہ
مقبول سیاحتی مقام، ہوکّائیدو
ہوکّائیدو، اپنے وسیع قدرتی مناظر کے باعث ایک مقبول سیاحتی مقام ہے۔ یونیسکو کے عالمی قدرتی ورثہ مقام ’’شِرے توکو‘‘ میں جنگلی حیات کی بیشمار اقسام پائی جاتی ہیں۔ سردیوں میں یہاں برف میلے یا اسکی جیسے سرمائی کھیلوں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔
اَساہی کاوا شہر کے اساہی یاما چڑیا گھر میں، برف پر ایک قطار میں چلتے ہوئے پینگوئن دیکھے جا سکتے ہیں۔
[1] ساپّورو کا برف میلہ
[1] ساپّورو شہر کا گھنٹہ گھر
[2]
شِرے توکو کا بھورا ریچھ
[3] اَساہی یاما چڑیا گھر میں چہل قدمی کرتے ہوئے پینگوئن
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے