#31

مل کر کوئی کام کرنے کا کہنا – حصہ 2۔

一緒に行きませんか سب ایک ساتھ نہ چلیں؟

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

جاپانی ثقافت کا شوقین مائیک، سفر کے بارے میں مشورہ کرنے کے لیے ہارُو سان ہاؤس آیا ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

今度

kondo

اس بار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

土曜日

do-yoobi

ہفتہ، سنیچر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

忍者

ninja

نِنجا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

博物館

hakubutsukan

میوزیم، عجائب گھر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

行く

iku

جانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

本当に

hontoo ni

واقعی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

好き(な)

suki (na)

پسند

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

みんなで

minna de

سب مل کر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

一緒に

issho ni

ایک ساتھ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ちょっと

chotto

ذرا، کچھ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

watashi

میں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

授業

jugyoo

کلاس

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ある

aru

ہونا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

残念(な)

zannen (na)

افسوس

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

じゃあ

jaa

پھر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

2人

futari

دو افراد

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

مل کر کوئی کام کرنے کا کہنا – حصہ 2۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

مل کر کوئی کام کرنے کی دعوت دینے کے لیے فعل کی ’’مَس شکل‘‘ کے آخری حصے ’’مَس‘‘  کو ’’ماسین کا‘‘ میں تبدیل کرکے، اسے اٹھان کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے۔ ’’ماسین‘‘ فعل کی منفی شکل ہے، لیکن ’’ماسین کا‘‘ کے معنی کسی کو دعوت دینا ہیں۔ دعوت قبول کرنے کی صورت میں ’’ای دیس نے‘‘ یعنی ’’ٹھیک ہے‘‘  کہا جاتا ہے۔

’’ماسین کا‘‘ اور ’’ماشو‘‘ :
فعل کی ’’ماشو شکل‘‘ بھی کسی کو دعوت دینے کے لیے استعمال ہوتی ہے، لیکن ’’ماشو‘‘ میں مل کر کام کرنے کی ترغیب کے معنی شامل ہوتے ہیں۔ جبکہ ’’ماسین کا‘‘ مخاطب کی دستیابی جاننے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ چنانچہ یہ زیادہ شائستہ انداز ہے۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

مل کر کوئی کام کرنے کا کہنے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

ایک ساتھ باربی کیو نہ کریں؟

ایک ساتھ باربی کیو کرنا

みんなでバーベキューをする(→します)

minna de baabekyuu o suru (→shimasu)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

ایک ساتھ _____ نہ کریں؟

~ませんか。

~masen ka.

ایک ساتھ گانا

一緒に歌う(→歌います)

issho ni utau (→utaimasu)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

ایک ساتھ _____ نہ کریں؟

~ませんか。

~masen ka.

کوشش کرنا

やってみる(→やってみます)

yatte miru (→yatte mimasu)

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ کسی کی دعوت کو رد کرنے کا مہذب انداز ہے۔ ’’ چوتّو ‘‘ کے معنی ہیں ’’ذرا‘‘، لیکن اگر اس کے آخری حصے کو دھیمے لہجے میں لمبا کھینچا جائے، تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ کسی کی دعوت کو ہچکچاہٹ کے ساتھ رد کر رہے ہیں۔

کانجی

Ninja (نِنجا)

ثقافت

مائیک کے ساتھ پوپ کلچر

نِنجا کے اسرار

نِنجا، موجودہ دور کے جاسوسوں یا خصوصی دستوں کی مانند تھے اور 15ویں صدی کے جاپان میں جنگجو سرداروں کے درمیان لڑائیوں کے دور میں سرگرم تھے۔ تاہم، نِنجا کی تاریخ اسرار کی دھند میں لپٹی ہوئی ہے۔
نِنجا اپنے مخصوص حلیے کے لیے مشہور ہیں۔ لیکن وہ چھپ کر دشمن کے علاقے میں داخل ہونے کے لیے اکثر سوداگروں، بھکشوؤں یا گھوم پھر کر تماشہ دکھانے والوں کا بھیس بدلتے تھے۔

نِنجا کا بہروپ

نِنجا اپنا کام انجام دینے کے لیے شُری کین ننجا اسٹار جیسے اوزاروں و ہتھیاروں، بارود کے بارے میں اپنی معلومات حتیٰ  کہ انسانی نفسیات سے متعلق اپنی مہارت کا استعمال کرتے تھے۔ جنگجو سردار، ان کی تکنیکی ماہرین کے طور پر عزت کرتے تھے۔

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں