#23

اپنی پسند کے بارے میں بتانا۔

私はこの猫が好きです مجھے یہ بلی پسند ہے۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام، ایاکا اور مائیک کے ساتھ ایک ’’ کیٹ کیفے‘‘ گئی ہوئی ہے، جہاں بلیوں کے ساتھ کھیلا جا سکتا ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

かわいい

kawaii

پیارا / پیاری

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

みんな

minna

سب

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ごはん

gohan

کھانا (اسم)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

食べる

taberu

کھانا (فعل)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

本当に

hontoo ni

واقعی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

おいで

oide

یہاں آؤ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

この子

konoko

یہ والا/والی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

好き(な)

suki (na)

پسند

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

この

kono

یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

neko

بلی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

猫カフェ

neko-kafe

کیٹ کیفے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

リラックスする

rirakkusu-suru

سکون پانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ほんと

honto

واقعی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

اپنی پسند کے بارے میں بتانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

اپنی پسندیدہ چیز کے بارے میں بتانے کے لیے یوں کہا جائے گا۔ ’’[ چیز] گا سُکی دیس‘‘۔ ’’سُکی‘‘ یعنی ’’پسند‘‘، ’’نا اسم صفت‘‘ ہے۔ پسندیدہ چیز کے بارے میں بتانے کے لیے، اس چیز کے نام کے بعد حرف جار ’’گا‘‘ لگایا جائے گا۔ مثلاً ’’نیکو‘‘ یعنی ’’بلی / بلیاں‘‘ پسند ہونے کی صورت میں یوں کہا جائے گا، ’’نیکو گا سُکی دیس‘‘۔

جملے کا بے تکلفانہ انداز :
دوستانہ یا بے تکلفانہ گفتگو میں جملے کا آخری ’’دیس‘‘ ہٹا کر صرف ’’_____  گا سُکی‘‘ بھی کہا جا سکتا ہے۔ کسی سے اُس کی پسند پوچھنے کے لیے یہ جملہ استعمال کیا جائے گا۔ ’’نانی گا سُکی (دیس کا)‘‘ یعنی ’’ کیا پسند ہے؟‘‘۔

’’واتاشی وا  _____‘‘ :
اپنی پسند کے بارے میں بتاتے وقت عام طور پر ’’نیکو گا سُکی (دیس)‘‘ کی طرح جملے کا موضوع حذف کر دیا جاتا ہے۔ لیکن کسی دوسرے شخص کے مقابلے میں اپنی پسند مختلف ہونے پر زور دینے کے لیے جملے کا موضوع ’’واتاشی وا‘‘ یعنی ’’میں / مجھے‘‘ لگاتے ہوئے ’’واتاشی وا نیکو گا سُکی (دیس)‘‘  کہا جائے گا۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

اپنی پسند کے بارے میں بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

J-POP پسند ہے۔

J-POP (جے پوپ)

J-POP

Jee-poppu

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____  پسند ہے۔

~が好きです。

~ga suki desu.

کامکس ( کارٹون)

マンガ

manga

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____  پسند ہے۔

~が好きです。

~ga suki desu.

فٹبال

サッカー

sakkaa

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ مخاطب کی رائے یا تاثر کی پرزور تائید کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ لفظ ’’ہونتو‘‘ دراصل ’’ہونتو (لمبا تلفظ)‘‘ یعنی ’’واقعی‘‘ کی مختصر شکل ہے۔

کانجی

Neko (بلی)

ثقافت

مائیک کے ساتھ پوپ کلچر

جاپان کے منفرد کیفے

جانوروں والے کیفے میں، بلیوں کے علاوہ الوؤں یا خرگوشوں والے کیفے بھی لوگوں میں مقبول ہیں۔

الو کیفے

خرگوش کیفے

اس کے علاوہ بھی ’’میڈ کیفے‘‘، ’’پلانیٹیریم کیفے‘‘ یا ’’فُٹ باتھ کیفے‘‘ جیسے مختلف منفرد اقسام کے کیفے پائے جاتے ہیں۔

فُٹ باتھ کیفے

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں