#21
اپنی موجودگی کا مقام بتانا۔
تام اور می یا ہوکّائیدو میں ہیں۔ وہ ساپّورو گھنٹہ گھر میں کائتو کا انتظار کر رہی ہیں۔
え、中?
E, naka?
ارے؟ اندر؟
もしもし
moshimoshi
ہیلو
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
今
ima
ابھی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
どこ
doko
کہاں
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
いる
iru
موجود ہونا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
時計台
tokeedai
گھنٹہ گھر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
中
naka
اندر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
じゃあ
jaa
تو پھر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ぼく
boku
میں (مرد)
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
すぐ
sugu
فوراً
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
そっち
socchi
اُدھر، وہاں
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
行く
iku
جانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
わかる
wakaru
سمجھنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
こっち
kocchi
اِدھر، یہاں
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ごめん
gomen
معذرت
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
遅くなる
osoku naru
دیر ہونا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
اپنی موجودگی کا مقام بتانا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
اپنی موجودگی کا مقام بتانے کے لیے ’’[مقام] نی ایمَس‘‘ کہا جاتا ہے۔ زیادہ تفصیل سے بتانے کے لیے کسی نمایاں مقام کا نام استعمال کرتے ہوئے، ’’[نمایاں مقام کا نام] نو [اپنی جگہ] (مثلاً ’’توکے دائی نو ناکا‘‘ یعنی ’’ گھنٹہ گھر کے اندر‘‘) نی ایمَس‘‘ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
’اِیمَس‘‘ اور ’’آرِیمَس‘‘ :
’’ایمس‘‘ دراصل فعل ’’اِرُو‘‘ یعنی ’’موجود ہونا‘‘ کی مَس شکل ہے، جو انسانوں اور جانوروں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے (مثلاً ’’ ہوکّائیدو نی ایمَس‘‘ یعنی ’’ ہوکّائیدو میں ہوں‘‘)۔ جبکہ ’’آریمَس‘‘ فعل ’’آرُو‘‘ یعنی ’’موجود ہونا‘‘ کی مَس شکل ہے۔ یہ فعل غیر جاندار چیزوں کے لیے استعمال ہوتا ہے (مثلاً ’’او ماموری وا او تیرا نی آریمَس‘‘ یعنی ’’تعویذ مندر میں ہیں‘‘)۔
جگہ بتانے والے الفاظ :
جگہ بتانے کے لیے ’’ناکا‘‘ یعنی ’’اندر‘‘، ’’مائے‘‘ یعنی ’’سامنے‘‘، ’’یوکو‘‘ یعنی ’’برابر میں‘‘ اور ’’شِتا‘‘ یعنی ’’نیچے‘‘ وغیرہ استعمال ہوتے ہیں۔
موجودگی کا مقام پوچھنا :
کسی سے اُس کی موجودگی کا مقام پوچھنے کے لیے ’’دوکو نی اِیمَس کا‘‘ یعنی ’’(آپ) کہاں ہیں‘‘ پوچھا جائے گا۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
(میں) کنوینئینس اسٹور کے اندر ہوں۔
اندر | کنوینئینس اسٹور
コンビニ | 中
konbini | naka
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
[نمایاں مقام کا نام] کے [اپنی جگہ] ہوں۔
【نمایاں مقام کا نام】の【اپنی جگہ】にいます。
【نمایاں مقام کا نام】 no【اپنی جگہ】 ni imasu.
برابر میں | معلومات کا کاؤنٹر
インフォメーション | 横
infomeeshon | yoko
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
[نمایاں مقام کا نام] کے [اپنی جگہ] ہوں۔
【نمایاں مقام کا نام】の【اپنی جگہ】にいます。
【نمایاں مقام کا نام】 no【اپنی جگہ】 ni imasu.
نیچے | متحرک زینہ
エスカレーター | 下
esukareetaa | shita
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
یہ لفظ، یہ ظاہر کرنے کے لیے کہا جاتا ہے کہ آپ مخاطب کی بات سمجھ گئے ہیں۔ یہ فعل ’’وَکارُو‘‘ یعنی ’’سمجھنا‘‘ سے بنا ہے۔
ہارُو سان کی زنبیل
سہولت کے حامل کنوینئینس اسٹور
زیادہ تر کنوینئینس اسٹور سال بھر 24 گھنٹے کھلے ہوتے ہیں۔ ان میں تیار کھانے، سینڈوچ، مٹھائیوں اور مشروبات سے لے کر روزمرہ استعمال کی اشیاء تک، وسیع اقسام کی چیزیں دستیاب ہوتی ہیں۔ ان میں نصب ATM سے رقم بھی نکلوائی جا سکتی ہے، اور یہاں سے انٹرنیٹ کے ذریعے خریدے گئے ٹکٹ وغیرہ بھی وصول کیے جا سکتے ہیں۔
ملٹی سروس مشین
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے