#47
کوئی کام کرنے کا طریقہ پوچھنا۔
’’ہارُو سان ہاؤس‘‘ کے رہائشی کیوتو کی فُوشیمی اِناری تائشا عبادتگاہ میں ہیں۔
はい、どうぞ。
Hai, doozo.
جی، یہ لیجیے۔
おみくじ
omikuji
قسمت کا حال بتانے والی قرعہ اندازی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
どうやって
doo yatte
کیسے، کس طرح
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
する
suru
کرنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
箱
hako
ڈبہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
振る
furu
ہلانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
3番
san-ban
3 نمبر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
はい
hai
جی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
どうぞ
doozo
یہ لیجیے
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
大吉
daikichi
انتہائی خوش قسمت
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
どういう
doo iu
کیا، کس طرح کا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
意味
imi
مطلب
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
とても
totemo
انتہائی، بہت
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
いい
ii
اچھا / اچھی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
運勢
unsee
قسمت
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
کوئی کام کرنے کا طریقہ پوچھنا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
کوئی کام پہلی مرتبہ کرنے کے موقع وغیرہ پر اس کا طریقہ پوچھنے کے لیے ’’دو یاتتے ______ ن دیس کا‘‘ استعمال کیا جائے گا۔ ’’دو یاتتے‘‘ کے معنی ہیں ’’کیسے‘‘، اور ’’ ______ ن دیس کا‘‘ اُس وقت استعمال کیا جائے گا، جب کوئی بات سمجھ میں نہ آئے اور مخاطب سے اس کی وضاحت مطلوب ہو۔ یہ فعل کی ’’بنیادی شکل‘‘ کے بعد لگایا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
معاف کیجیے گا۔ یہ کیسے استعمال کرتے ہیں؟
استعمال کرنا | یہ
これ | 使う
kore | tsukau
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
معاف کیجیے گا۔ یہ کیسے ______ تے ہیں؟
すみません。どうやって~んですか。
Sumimasen. Doo yatte ~n desu ka.
پہننا
着る
kiru
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
معاف کیجیے گا۔ یہ کیسے ______ تے ہیں؟
すみません。どうやって~んですか。
Sumimasen. Doo yatte ~n desu ka.
چارج کرنا
チャージする
chaaji-suru
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
جب کوئی لفظ یا جملہ سمجھ میں نہ آئے تو اُس کا مطلب پوچھنے کے لیے یہ استعمال کرتے ہیں۔
ہارُو سان کی زنبیل
اومیکُوجی : قسمت کا حال معلوم کرنا!
’’اومیکُوجی‘‘ قسمت کا حال بتانے والی قرعہ اندازی ہے، جو عبادتگاہوں اور مندروں میں ہوتی ہے۔ عام طور پر کاغذ کی پتلی لمبی پٹی پر ’’دائی کِیچی‘‘ یعنی ’’انتہائی خوش قسمت‘‘، ’’کِیچی‘‘ یعنی ’’خوش قسمت‘‘ یا ’’ کیو‘‘ یعنی ’’بد قسمت‘‘ وغیرہ جیسے الفاظ تحریر ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ صحت، کام یا محبت جیسے زندگی کے امور کے بارے میں مشورہ بھی درج ہوتا ہے۔
大吉[daikichi]= انتہائی خوش قسمت
吉[kichi]= خوش قسمت
凶[kyoo]= بد قسمت
اگر ’’اومِیکُوجی‘‘ میں بدقسمتی کا قرعہ نکلے، تو کاغذ کی اُس پٹی کو، عبادتگاہ یا مندر کی حدود میں کسی درخت کی شاخ یا دوسری مقررہ جگہ پر گرہ لگا کر باندھ دینے سے اس کے خوش قسمتی میں بدل جانے کا عقیدہ بھی پایا جاتا ہے۔
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے