#48

مستقبل کے ارادوں کے بارے میں بتانا۔

卒業したら、日本で働きたいです فارغ التحصیل ہونے پر جاپان میں کام کرنا چاہتی ہوں۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

’’ہارُو سان ہاؤس‘‘ کے رہائشی کیوتو کے کیومِیزُودیرا مندر پہنچے ہیں۔ تام، اپنے مستقبل کے خوابوں کا ذکر کر رہی ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

来る

kuru

آنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

もうすぐ

moosugu

عنقریب، جلد ہی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

1年

ichi-nen

1 سال

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

将来

shoorai

مستقبل

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

nani

کیا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

する

suru

کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

卒業する

sotsugyoo-suru

فارغ التحصیل ہونا، تعلیم مکمل کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

日本

Nihon

جاپان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

働く

hataraku

کام کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

旅行会社

ryokoo-gaisha

ٹریول ایجنسی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい

ii

اچھا / اچھی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

魅力

miryoku

خوبیاں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いっぱい

ippai

بھرپور

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

伝える

tsutaeru

آگاہ کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

応援する

ooen-suru

ساتھ دینا، حمایت کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

がんばる

ganbaru

محنت کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

مستقبل کے ارادوں کے بارے میں بتانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کسی مخصوص صورتحال میں مستقبل کے ارادوں کے بارے میں بتانے کے لیے ’’______ تارا ______ تائی دیس‘‘  کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ’’______ تارا‘‘ فعل کی ’’تا شکل‘‘ کے ساتھ ’’را‘‘ لگا کر بنایا جاتا ہے۔ اس سے کوئی شرط پوری ہونے کی مخصوص صورتحال ظاہر ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

اپنے ارادے کے اظہار کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

گرمیوں کی چھٹیاں ہونے پر دوبارہ جاپان آنا چاہتا ہوں۔

دوبارہ جاپان آنا | گرمیوں کی چھٹیاں ہونا

夏休みになる(→なったら) | また日本に来たい

natsu-yasumi ni naru (→nattara) | mata Nihon ni kitai

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

[فعل 1] ہونے پر [فعل 2] چاہتا ہوں۔

فعل 1】たら、【فعل 2】たいです。

【فعل 1】tara,【فعل 2】tai desu.

جاپانی زبان مزید پڑھنا | وطن واپس جانا

国に帰る(→帰ったら) | もっと日本語を勉強したい

kuni ni kaeru (→kaettara) | motto Nihongo o benkyoo-shitai

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

[فعل 1] ہونے پر [فعل 2] چاہتا ہوں۔

فعل 1】たら、【فعل 2】たいです。

【فعل 1】tara,【فعل 2】tai desu.

جاپانی مانگا ( کارٹون) پڑھنا | جاپانی زبان میں ماہر ہونا

日本語が上手になる(→なったら) | 日本語でマンガを読みたい

Nihongo ga joozuni naru (→nattara) | Nihongo de manga o yomitai

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ اُس وقت استعمال کیا جاتا ہے، جب آپ کسی کام کے لیے پوری دلجمعی سے کوشش کرنا چاہتے ہوں۔

کانجی

sotsugyoo (فارغ التحصیل)

ثقافت

کھانوں کا شوقین، کائتو

جاپان کے علاقائی کھانے

جاپان کے ہر علاقے میں مخصوص کھانے پائے جاتے ہیں۔ مثلاً اوساکا ’’اوکونومی یاکی‘‘ کے لیے مشہور ہے۔ پانی میں آٹا گھول کر اس میں سبزیاں، گوشت اور دیگر اجزاء ملائے جاتے ہیں اور اس آمیزے کو توے پر پکایا جاتا ہے۔ آکیتا پریفیکچر ’’ کِری تانپو‘‘ کے لیے مشہور ہے۔ پسے ہوئے چاولوں کو سیخ  کباب کی شکل دے کر آگ پر بھونا جاتا ہے۔ اسے عام طور پر ہاٹ پاٹ میں ڈال کر کھایا جاتا ہے۔
کاگاوا پریفیکچر کی مشہور ڈش لچکدار ’’اُدون‘‘  نوڈلز ہے۔ اسی طرح ناگاساکی کی سوغات، بے شمار اجزاء کی حامل ڈش ’’چانپون‘‘ ہے۔

(1) اوکونومی یاکی (اوساکا)

(2) کِری تانپو نابے (آکیتا پریفیکچر)

(3) سانُوکی اُدون (کاگاوا پریفیکچر)

(4) چانپون (ناگاساکی پریفیکچر)

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں