#46
ایک سے زائد باتوں کا اظہار کرنا – حصہ 2۔
’’ہارُو سان ہاؤس‘‘ کے رہائشی مل کر کیوتو گئے ہیں۔ وہ ایک ’’ماچی یا‘‘ کو تبدیل کرکے بنائی گئی سرائے میں داخل ہوئے ہیں۔
さあ
saa
اچھا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
着く
tsuku
پہنچنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ごめんください
gomenkudasai
آداب عرض
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
おいでやす
oideyasu
خوش آمدید (علاقائی لہجہ)
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
部屋/お部屋
heya/oheya
کمرہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
こちら
kochira
یہ، اِس طرف (شائستہ)
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
わあ
waa
واہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
すてき(な)
suteki (na)
شاندار
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
庭/お庭
niwa/oniwa
باغیچہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ある
aru
ہونا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
小さい
chiisai
چھوٹا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
きれい(な)
kiree (na)
خوبصورت
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ایک سے زائد باتوں کا اظہار کرنا – حصہ 2۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
دو متضاد جملوں کو ملانے کے لیے ’’[جملہ 1] کیدو [جملہ 2]‘‘ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ’’ کیدو‘‘ کے معنی ہیں ’’لیکن یا مگر‘‘۔ ’’ [جملہ 1]‘‘، ’’اِسم‘‘، ’’ای اِسم صفت‘‘، ’’نا اِسم صفت‘‘ یا ’’فعل‘‘ کا حامل ہو سکتا ہے، تاہم اس میں ’’سادہ شکل‘‘ کا استعمال زیادہ فطری ہے۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
تھک گیا مگر مزا آیا۔
مزا آیا | تھک گیا
疲れた | 楽しかった
tsukareta | tanoshikatta
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
[جملہ 1] مگر [جملہ 2]۔
【جملہ 1】けど【جملہ 2】。
【جملہ 1】kedo【جملہ 2】.
دلچسپ | مشکل
難しい | おもしろい
muzukashii | omoshiroi
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
[جملہ 1] مگر [جملہ 2]۔
【جملہ 1】けど【جملہ 2】。
【جملہ 1】kedo【جملہ 2】.
سستا تھا | بڑا ہے
大きい | 安かった
ookii | yasukatta
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
یہ کسی کے گھر جاتے وقت استعمال کیا جانے والا رسمی جملہ ہے۔ یہ گھر کے باہر سے گھر کے اندر کے فرد کو مخاطب کرنے کے لیے کہا جاتا ہے۔
می یا کا سفری ہدایت نامہ
کیوتو کی سیر!
کیوتو میں تاریخی مندر و عبادتگاہیں، قلعے اور باغات وغیرہ کئی قابل دید مقامات ہیں۔ مثلاً چٹان سے نکلے ہوئے مرکزی ہال کے اسٹیج کے لیے مشہور ’’ کیومِیزُودیرا مندر‘‘، چٹانی باغ کی خصوصیت کا حامل ’’ریوآنجی مندر‘‘، پھاٹکوں کی سرنگ کی حامل ’’فُوشیمی اِناری تائشا عبادتگاہ‘‘ اور خوشنما اندرونی آرائش کا حامل ’’نیجو جو قلعے‘‘ کا محل وغیرہ۔
کیومِیزُودیرا مندر
ریوآنجی مندر کا چٹانی باغ
فُوشیمی اِناری تائشا عبادتگاہ
نیجو جو قلعہ
کیوتو، سیر کے لیے بہترین مقام ہے۔ یہاں ’’ماچی یا‘‘ کہلانے والے مکانات کی گلیوں یا دریا کے کنارے پرسکون چہل قدمی یا روایتی کیفے میں رک کر جاپانی مٹھائیوں سے لطف اندوز ہونا بہت دلچسپ ہے۔
’’ماچی یا‘‘ نامی مقامی مکانات
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے