#37
مسئلے سے آگاہ کرنا۔
ہاکونے کی سیاحت کے لیے آئی ہوئی تام اور ایاکا کو گرم چشمہ سرائے کے کمرے میں کوئی مسئلہ درپیش ہے۔
あれ
are
ارے
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
テレビ
terebi
ٹی وی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
つく
tsuku
چلنا (آن ہونا)
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ほんと
honto
واقعی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
おかしい
okashii
عجیب
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
フロント
furonto
استقبالیہ (فرنٹ ڈیسک)
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
電話する
denwa-suru
فون کرنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
すみません
sumimasen
معاف کیجیے گا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
少々
shooshoo
کچھ دیر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
待つ
matsu
انتظار کرنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
担当
tantoo
متعلقہ، ذمہ دار
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
者
mono
شخص، فرد
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
伺う
ukagau
جانا، وزٹ کرنا (شائستہ)
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
مسئلے سے آگاہ کرنا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
کسی شخص کو کسی مسئلے سے آگاہ کرنے کے لیے فعل کی ’’نائی شکل‘‘ کے بعد ’’ن دیس گا‘‘ لگایا جاتا ہے۔ ’’نائی شکل‘‘ نفی کا صیغہ ہے اور اس سے مسئلے باعث آپ کی پریشانی ظاہر ہوتی ہے۔ جبکہ ’’ن دیس گا‘‘ آپ کی جانب سے مسئلے کی وضاحت اور اس کے حل کے لیے کچھ کرنے کی خواہش کا اظہار ہے۔
موضوع کو ظاہر کرنے والا حرف جار ’’گا‘‘ :
’’تیریبی گا تسُوکانائی‘‘ یعنی ’’ٹی وی نہیں چل رہا‘‘ میں حرف جار ’’گا‘‘ ظاہر کرتا ہے کہ فعل ’’تسُوکُو‘‘ یعنی ’’چلنا یا آن ہونا‘‘ کا موضوع ٹی وی ہے۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
معاف کیجیے گا، تالا نہیں کھل رہا۔
کھلنا | تالا
かぎ | 開く(→開かない)
kagi | aku(→akanai)
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
معاف کیجیے گا۔ [موضوع] نہیں _____ رہا۔
すみません。【موضوع】が~ないんですが・・・。
Sumimasen. 【موضوع】ga ~nain desu ga...
پورا آنا | گرمائی کِمونو کا سائز
浴衣のサイズ | 合う(→合わない)
yukata no saizu | au(→awanai)
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
معاف کیجیے گا۔ [موضوع] نہیں _____ رہا۔
すみません。【موضوع】が~ないんですが・・・。
Sumimasen. 【موضوع】ga ~nain desu ga...
درست کام کرنا | اے سی
エアコン | 効く(→効かない)
eakon | kiku(→kikanai)
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
یہ ہوٹل کے عملے یا دکاندار وغیرہ کا گاہک کو انتظار کا کہنے کا شائستہ انداز ہے۔ فعل کی بنیادی شکل ’’ماتسُو‘‘ یعنی ’’انتظار کرنا‘‘ ہے۔
ہارُو سان کی زنبیل
جاپانی طرز کی سرائے میں قیام
ریوکان کہلانے والی جاپانی طرز کی سرائے میں کمروں کا فرش موٹی تاتامی چٹائیوں کا ہوتا ہے۔ کمرے میں داخل ہونے سے قبل جوتے اتار دیے جاتے ہیں۔ کمرے میں گرمائی کِمونو رکھا ہوتا ہے، جسے ’’یُوکاتا‘‘ کہتے ہیں۔ بعض سرائے میں عملہ کمرے میں کھانا لے جانے، اور رات کو فُتون یعنی بستر بچھانے کی خدمات بھی فراہم کرتا ہے۔
گرم چشمہ سرائے
گرم چشمہ سرائے کے مقام پرآپ یُوکاتا پہن کر چہل قدمی کر سکتے ہیں۔ کئی افراد چیک ان ہونے کے بعد یا رات سونے سے قبل یا صبح سویرے وغیرہ، کئی بار گرم چشمے کے غسل سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ریوکان میں آپ روایتی جاپانی ماحول سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے