#16

اپنے احساسات یا خیالات کی وضاحت کرنا – حصہ 2۔

有名な温泉です یہ مشہور گرم چشمہ ہے۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

چین سے تعلق رکھنے والی فوٹوگرافر ’’می یا‘‘، ناگانو پریفیکچر میں واقع، بندروں کے غسل کے لیے مشہور گرم چشمہ مقام گئی ہیں۔ ایک جاپانی جوڑا ان سے گفتگو کرتا ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

わあ

waa

اوہ (حیرت سے دنگ)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

saru

بندر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いっぱい

ippai

بہت سارے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

たくさん

takusan

کئی، بہت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

写真を撮る

shashin o toru

تصویر کھینچنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はい

hai

جی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ここ

koko

یہاں، یہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

海外

kaigai

سمندر پار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

有名(な)

yuumee (na)

مشہور

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

温泉

onsen

گرم چشمہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

へえ

hee

اچھا؟

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

そうなんだ

soo nan da

ایسا ہے؟

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

温泉に入る 

onsen ni hairu

گرم چشمے میں داخل ہونا (غسل کرنا)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

珍しい

mezurashii

منفرد

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

赤ちゃん

akachan

ننھا بچہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

かわいい

kawaii

پیارا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

اپنے احساسات یا خیالات کی وضاحت کرنا – حصہ 2۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

اسم سے پہلے آنے کی صورت میں ’’نا‘‘ پر ختم ہونے والے اسم صفت کو ’’نا اسم صفت‘‘ کہتے ہیں۔ جملے کے آخر میں آنے کی صورت میں، ’’نا‘‘  کی بجائے ’’دیس‘‘ لگایا جا سکتا ہے۔ (’’یُومے دیس‘‘ یعنی ’’مشہور ہے۔‘‘)

استعمال کی مشق
کوشش کریں

احساسات کے اظہار کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

یہ پرسکون جگہ ہے نا۔

جگہ | پرسکون

静か(な) | 場所

shizuka (na) | basho

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

یہ [نا اسم صفت]  _____ ہے نا۔

نا اسم صفت】~ですね。

【نا اسم صفت】 ~ desu ne.

منظر | خوبصورت

きれい(な)| 景色

kiree (na) | keshiki

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

یہ [نا اسم صفت]  _____ ہے نا۔

نا اسم صفت】~ですね。

【نا اسم صفت】 ~ desu ne.

عمارت | شاندار

立派(な) | 建物

rippa (na) | tatemono

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ مخاطب کی بات میں دلچسپی لیتے ہوئے، پسندیدگی یا حیرت کے اظہار کے لیے استعمال ہونے والا جملہ ہے۔

کانجی

Onsen (گرم چشمہ)

ثقافت

می یا کا سفری ہدایت نامہ

جاپان کے گرم چشمے

جاپان میں کئی آتش فشاں پہاڑ ہونے کے باعث تقریباً ہر علاقے میں گرم چشمے پائے جاتے ہیں۔ ان کا پانی رنگ، بو اور لمس کے احساس کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔ گرم چشمے، تھکاوٹ دور کرنے وغیرہ کے لیے بہت مؤثر ہیں۔ اکثر لوگ اہل خانہ یا دوستوں کے ساتھ، گرم چشموں والی سرائے میں قیام کرتے ہوئے، ان چشموں میں غسل اور وہاں کے کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

(1) نیُوتو اونسین کیو (آکیتا پریفیکچر)

(2) کُساتسُو اونسین (گُمّا پریفیکچر)

(3) بیپُّو اونسین (اوئتا پریفیکچر)

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں