#17

آپ اِس وقت جو کر رہے ہیں، اُس کے بارے میں بتانا۔

日本を旅行しています میں جاپان بھر میں سفر کر رہی ہوں۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

می یا، فوٹوگرافی کے لیے ناگانو پریفیکچر گئی تو وہاں اُس کی ملاقات ایک جاپانی جوڑے سے ہوئی۔ وہ اُن کے ساتھ سوبا نُوڈلز کے ایک ریستوران گئی۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

そば/おそば

soba/osoba

سوبا نُوڈلز

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

3つ

mittsu

تین

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

お願いする

onegai-suru

درخواست کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はい

hai

جی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

日本

Nihon

جاپان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

観光

kankoo

سیاحت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ええと

eeto

ہم م م ۔ ۔ ۔ (مناسب الفاظ سوچتے ہوئے)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

watashi

میں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

写真家

shashinka

فوٹوگرافر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

こと

koto

بارے میں، متعلق

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

海外

kaigai

سمندر پار، بیرون ملک

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

紹介する

shookai-suru

متعارف کروانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

それで

sore de

اس لیے، چنانچہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

旅行する

ryokoo-suru

سفر کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

それ

sore

وہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すばらしい

subarashii

شاندار

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

お待たせしました

omatase-shimashita

آپ کو انتظار کی زحمت دی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

آپ اِس وقت جو کر رہے ہیں، اُس کے بارے میں بتانا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

اِس وقت جاری کام کے بارے میں بتانے کے لیے ’’[فعل کی تے شکل]+اِیمَس‘‘  کا استعمال کیا جائے گا۔ ’’ریوکو شِتے اِیمَس‘‘ دراصل فعل ’’ریوکو سُرو‘‘ یعنی سفر کرنا کی تے شکل ’’ریوکو شِتے‘‘ کے ساتھ ’’اِیمَس‘‘ لگا کر بنایا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

جاپان میں کیا کر رہے ہیں، یہ بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

جاپانی سیکھ رہا ہوں۔

جاپانی سیکھنا

日本語を勉強する(→勉強して)

Nihongo o benkyoo-suru (→benkyoo-shite)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ رہا/رہی ہوں۔

~ています。

~te imasu.

کام کرنا

仕事をする(→して)

Shigoto o suru (→shite)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

_____ رہا/رہی ہوں۔

~ています。

~te imasu.

انگریزی سکھانا

英語を教える

Eego o oshieru (→oshiete)

متعلقہ الفاظ

درخواست کرتے وقت استعمال ہونے والی گنتی

کانجی

Soba (سوبا نُوڈلز)

ثقافت

کھانوں کا شوقین، کائتو

جاپان کے سوبا نُوڈلز

سوبا، جاپان کے روایتی نُوڈلز ہیں، جو سیاہ گندم کے آٹے سے بنتے ہیں۔ انہیں ابال کر سویا ساس والے سُوپ میں ڈبو کر، یا ہلکے ذائقے والی گرم یخنی کے پیالے میں ڈال کر کھایا جاتا ہے۔

موری سوبا (ٹھنڈے سوپ میں ڈبو کر کھائے جاتے والے سوبا نُوڈلز)

کاکے سوبا (گرم یخنی کے پیالے میں ڈلے ہوئے سوبا نُوڈلز)

ریلوے اسٹیشن کے اندر واقع سوبا ریستوران میں مسافر ٹرین کے انتظار کے دوران سوبا کھا سکتے ہیں۔

سوبا نُوڈلز اسٹینڈ

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں