#2
نام اور پیشہ بتاتے ہوئے تعارف کروایا جا سکتا ہے۔
ویتنام کی طالبہ تام مشترکہ رہائشگاہ ’’ہارُوسان ہاؤس‘‘ تلاش کر رہی تھی کہ اس کی ملاقات وہاں رہنے والوں سے ہوگئی، جنہوں نے اس کی رہنمائی کی۔
はーい。
Haai.
اچھا۔
ただいま
tadaima
میں واپس آ گئی ہوں
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
新しい
atarashii
نیا/نئی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
住人
juunin
رہائشی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
着く
tsuku
پہنچنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
はい
hai
جی، اچھا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ようこそ
yookoso
خوش آمدید
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
いらっしゃる
irassharu
تشریف لانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
え
e
ارے، اچھا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ロボット
robotto
روبوٹ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
そう
soo
جی، ہاں
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
大家
ooya
مکان مالک / مکان مالکہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
はじめまして
hajimemashite
آداب عرض، آپ سے مل کر خوشی ہوئی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
学生
gakusee
طالبعلم
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
よろしくお願いします
yoroshiku onegai-shimasu
آپ سے تعاون کی درخواست ہے
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
نام اور پیشہ بتاتے ہوئے تعارف کروایا جا سکتا ہے۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
اس جملے ’’[نام یا کام] دیس‘‘ کی طرح اسم کے بعد ’’دیس‘‘ لگا کر جملہ بنایا جاتا ہے۔ ’’اے وا بی دیس‘‘ یعنی ’’اے، بی ہے‘‘ قسم کے جملے میں اے موضوع، جبکہ بی اس کی تشریح ہے۔ سبق کے کلیدی جملے میں ’’اے وا‘‘ جو دراصل ’’واتاشی وا‘‘ یعنی ’’میں‘‘ والا حصہ ہے، کو حذف کرکے جملہ مختصر کیا گیا ہے۔
حرف جار ’’ کا‘‘ سوال کو ظاہر کرتا ہے :
سیاق و سباق سے موضوع ظاہر ہونے کی صورت میں اکثر اسے حذف کر دیا جاتا ہے۔ مثلاً تعارفی جملے ’’واتاشی وا تام دیس‘‘ یعنی ’’میں تام ہوں‘‘میں سے ’’واتاشی وا‘‘ یعنی ’’میں‘‘ کو حذف کرکے صرف ’’تام دیس‘‘ کہا جا سکتا ہے۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔ میں تھومَس ہوں۔ میں کمپنی ملازم ہوں۔
کمپنی ملازم | تھومس
トーマス | 会社員
Toomasu | kaishain
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
آداب عرض۔ میں [نام] ہوں۔ میں [پیشہ] ہوں۔
はじめまして。【نام】です。【پیشہ】です。
Hajimemashite. 【نام】 desu. 【پیشہ】 desu.
استاد | ایرن
エリン | 教師
Erin | kyooshi
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
آداب عرض۔ میں [نام] ہوں۔ میں [پیشہ] ہوں۔
はじめまして。【نام】です。【پیشہ】です。
Hajimemashite. 【نام】 desu. 【پیشہ】 desu.
انجینئر | سنگھ
シン | エンジニア
Shin | enjinia
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
یہ ایسے شخص سے کہا جاتا ہے جس سے آپ کوئی تعاون چاہتے ہوں۔ تعارف کے وقت اکثر یہ جملہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر مخاطب کوئی دوست یا آپ سے چھوٹا ہو، تو اسے مختصر کرکے صرف’’یوروشیکُو‘‘ بھی کہہ سکتے ہیں۔
ہارُو سان کی زنبیل
جاپانی حروف
جاپانی زبان میں تین طرح کے حروف ہوتے ہیں۔ کانجی، ہیراگانا اور کاتاکانا۔ مثال کے طور پر ’’واتاشی وا تام دیس‘‘ یعنی ’’میں تام ہوں‘‘ کو جاپانی میں یوں لکھا جائے گا۔
私はタムです
اس جملے میں ’’私‘‘ کانجی ہے، ’’は‘‘ اور ’’です‘‘ ہیراگانا حروف ہیں، جبکہ ’’タム‘‘ کاتاکانا ہے ۔
غیر ملکی الفاظ کاتاکانا میں لکھے جاتے ہیں، جبکہ بقیہ الفاظ ہیراگانا میں۔ ہیراگانا اور کاتاکانا صوتی حروف ہیں، جو کانجی سے نکلے ہیں۔ کانجی معنوی حروف ہیں، جو جملے کے اہم حصے لکھنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔
کاتاکانا : آ
ہیراگانا : آ
کانجی : یاما (پہاڑ)
جاپانی میں لکھا ہوا سائن بورڈ
مزید دیکھیے
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے