#3

آپ کا تعلق کہاں سے ہے بتانے والا جملہ۔

ベトナムから来ました میں ویتنام سے ہوں۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

ویتنام سے آئی ہوئی طالبہ تام کو خوش آمدید کہنے کے لیے شیئر ہاؤس میں ایک پارٹی منعقد ہوئی۔ میز پر کائتو کے تیار کردہ پکوان سجے ہوئے ہیں۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

たくさん

takusan

بہت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

食べる

taberu

کھانا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はい

hai

جی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ベトナム

Betonamu

ویتنام

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

来る

kuru

آنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

中国

Chuugoku

چین

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

写真家

shashinka

فوٹوگرافر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ぼく

boku

میں (مذکر)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

学生

gakusee

طالبعلم

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

わたくし

watakushi

میں (شائستہ)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

大家

ooya

مالک مکان / مالکہ مکان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

何でも

nan de mo

سب کچھ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

知っている

shitte iru

جاننا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

そうですか

soo desu ka

اچھا، واقعی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

よろしくお願いします

yoroshiku onegai-shimasu

آپ سے تعاون کی درخواست ہے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

آپ کا تعلق کہاں سے ہے بتانے والا جملہ۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

اپنا وطن بتانے کے لیے ’’[مقام]  کارا  کِماشتا‘‘  کہا جاتا ہے۔ ’’ کارا‘‘ ابتدائی مقام کے ساتھ لگایا جانے والا حرف جار ہے۔ ’’ کِماشتا‘‘ دراصل فعل ’’ کُرُو‘‘ یعنی ’’آنا‘‘  کا ماضی کا صیغہ ہے۔ اس جملے میں ’’ کِماشتا‘‘ کی بجائے ’’دیس‘‘ لگا کر یوں بھی کہا جا سکتا ہے، ’’بیتونام کارا دیس‘‘ یعنی ’’میں ویتنام سے ہوں‘‘۔

وطن دریافت کرنا :
کسی کا وطن یا ملک دریافت کرنے کے لیے پوچھا جاتا ہے، ’’دوچیرا کارا دیس کا‘‘ یعنی ’’آپ کہاں سے ہیں؟‘‘۔ ’’دوچیرا‘‘ کے معنی ہیں ’’ کہاں‘‘ اور یہ ’’دوکو‘‘ سے زیادہ شائستہ لفظ ہے۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

اپنا وطن بتانے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

میں تھائی لینڈ سے ہوں۔

تھائی لینڈ

タイ

Tai

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

میں _____سے ہوں۔

~から来ました。

~kara kimashita.

برازیل

ブラジル

Burajiru

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

میں _____سے ہوں۔

~から来ました。

~kara kimashita.

روس

ロシア

Roshia

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ اس بات کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ آپ مخاطب کی بات توجہ سے سن رہے ہیں۔ خیال رہے کہ جملے کا آخری حصہ اٹھان کے ساتھ نہ ادا کیا جائے۔

کانجی

Hito (شخص)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

جاپان میں سلام دعا کا طریقہ

جاپان میں سلام دعا کے وقت جھکنا عام دستور ہے۔ اگر مخاطب عمر میں، یا رتبے وغیرہ میں خود سے بڑا ہے تو زیادہ جھکا جاتا ہے۔
اگر مخاطب چھوٹا یا ماتحت ہو تو سر کو ہلکا سا جھکانا کافی ہوگا۔
مصافحہ یا معانقہ عام نہیں ہے۔

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں