#1

راستہ پوچھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

はるさんハウスはどこですか ہارُوسان ہاؤس کہاں ہے؟

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

ویتنام سے آنے والی طالبہ تام، ’’ہارُوسان ہاؤس‘‘ تلاش کر رہی ہے۔ وہ ٹوکیو میں قیام کے دوران اس مشترکہ رہائشگاہ میں رہے گی۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

すみません

sumimasen

معاف کیجئے گا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はるさんハウス

Haru-san-Hausu

ہارُوسان ہاؤس

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どこ

doko

کہاں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

あれ?

are?

ارے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ぼくたち

bokutachi

ہم

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

うち

uchi

گھر

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すぐ近く

sugu chikaku

بہت قریب

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

一緒に

issho ni

ایک ساتھ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

行く

iku

جانا، چلنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

こっち

kocchi

اس طرف

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はい

hai

جی، اچھا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ありがとうございます

arigatoo gozaimasu

بہت شکریہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

راستہ پوچھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

راستہ پوچھنے کے لیے ’’[مقام] وا دوکو دیس کا‘‘ پوچھیں گے۔ ’’وا‘‘ اسم کے ساتھ لگتا ہے، اور موضوع کی نشاندہی کرتا ہے۔ اسے ہیراگانا میں ’’(ہا)‘‘ لکھا جاتا ہے، لیکن ’’وا‘‘ پڑھا جاتا ہے۔ سوالیہ لفظ ’’دوکو‘‘ یعنی ’’ کہاں‘‘ کے بعد ’’دیس کا‘‘ لگا کر اٹھان کے ساتھ ادائیگی سے یہ سوالیہ جملہ بن جاتا ہے۔

حرف جار ’’ کا‘‘ سوال کو ظاہر کرتا ہے :
مثلاً ’’دوکو دیس کا‘‘ جملے میں استعمال کیا گیا ’’ کا‘‘، جملے کے آخر میں استعمال کیا جانے والا حرف جار ہے، جو جملے کو سوال میں تبدیل کر دیتا ہے۔

استعمال کی مشق
کوشش کریں

راستہ پوچھنے کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

معاف کیجیے گا۔ اسٹیشن کہاں ہے؟

اسٹیشن

eki

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

معاف کیجئے گا۔ _____کہاں ہے؟

すみません。~はどこですか。

Sumimasen. ~wa doko desu ka.

کنوینئینس اسٹور

コンビニ

konbini

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

معاف کیجئے گا۔ _____کہاں ہے؟

すみません。~はどこですか。

Sumimasen. ~wa doko desu ka

اے ٹی ایم

ATM

ee-tii-emu

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

عام لوگوں کی آوازیں

یہ شکرانے کی ادائیگی کا جملہ ہے۔ بے تکلف افراد، مثلاً دوستوں یا عزیزوں میں مختصراً صرف ’’آریگاتو‘‘ بھی کہا جا سکتا ہے۔

کانجی

Kokoro (دل)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

جاپانی زبان میں تلفظ

جاپانی زبان کے زیادہ تر حروف ایک حرف صوت اور ایک حرف علت کی آواز پر مشتمل ہوتے ہیں۔

جاپانی زبان کے تلفظ میں زور دینے یا نہ دینے کی بجائے حروف کا سُر بلند یا نیچا ہونے کا تصور پایا جاتا ہے۔ بعض الفاظ میں ایک جیسا سُر ہوتا ہے، جبکہ بعض میں کسی خاص حرف سے سُر نیچا ہوتا ہے۔

بارش

بارش ہوئی۔

ٹافی

ٹافیاں برسیں۔

مزید دیکھیے

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں