#35
ماضی یا مستقبل کے افعال کو ترتیب سے بیان کرنا۔
تام اور ایاکا، ٹرین کے ذریعے ٹوکیو کے قریب واقع سیاحتی مقام ہاکونے جا رہی ہیں۔
うん。
Un.
ہاں۔
箱根
Hakone
ہاکونے
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
~時
~ji
_____ بجے
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
着く
tsuku
پہنچنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
何
nani
کیا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
する
suru
کرنا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
大涌谷
Oowaku-dani
اوواکُودانی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
行く
iku
جانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
黒たまご
kuro-tamago
سیاہ انڈہ / انڈے
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
食べる
taberu
کھانا
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
卵
tamago
انڈہ / انڈے
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
本当に
hontoo ni
واقعی
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
黒い
kuroi
سیاہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
うん
un
ہاں
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
でも
demo
لیکن
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
外側
sotogawa
باہر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
中
naka
اندر
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
普通
futsuu
عام
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ゆで卵
yude-tamago
ابلا ہوا انڈہ
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
へえ
hee
اچھا ۔ ۔ ۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ماضی یا مستقبل کے افعال کو ترتیب سے بیان کرنا۔
میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ
ایک سے زائد افعال ترتیب سے بیان کرتے وقت، انہیں فعل کی ’’تے شکل‘‘ کے ذریعے جوڑا جاتا ہے۔ جیسے ’’[فعل 1 کی تے شکل]،[فعل2]‘‘۔ کلیدی جملے میں فعل ’’اِکُو‘‘ یعنی ’’جانا‘‘ کی ’’تے شکل‘‘ ’’اِتّے‘‘ استعمال کرتے ہوئے اسے جملے کے اگلے حصے سے جوڑا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟
(میں) کوہ تکاؤ پر چڑھنا اور تصویریں کھینچنا چاہتی ہوں۔
«کرنا چاہتی ہوں»تصویریں کھینچنا | کوہ تکاؤ پر چڑھنا
高尾山に登る(→登って) | 写真を撮る(→撮りたいです)
Takao-san ni noboru (→nobotte) | shashin o toru (→toritai desu)
2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
[فعل 1]، ([فعل 2]،) اور [فعل 3] کرنا چاہتی ہوں / کیا۔
【فعل 1】て、(【فعل 2】て、) 【فعل 3】たいです/ました/ます。
【فعل 1】te, (【فعل 2】te,) 【فعل 3】tai desu/mashita/masu.
«افعال کیے»کھانا کھانا | خریداری کرنا | شِبُویا جانا
渋谷に行く(→行って) | 買い物をする(→して) | ご飯を食べる(→食べました)
Shibuya ni iku (→itte) | kaimono o suru (→shite) | gohan o taberu (→tabemashita)
3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔
[فعل 1]، ([فعل 2]،) اور [فعل 3] کرنا چاہتا ہوں / کیا / کروں گا۔
【فعل 1】て、(【فعل 2】て、) 【فعل 3】たいです/ました/ます。
【فعل 1】te, (【فعل 2】te,) 【فعل 3】tai desu/mashita/masu.
«کروں گا»گرم چشمے میں غسل کرنا | ہنڈولے میں بیٹھنا | اودائبا جانا
お台場に行く(→行って) | 観覧車に乗る(→乗って) | 温泉に入る(→入ります)
Odaiba ni iku (→itte) | kanransha ni noru (→notte) | onsen ni hairu (→hairimasu)
می یا کا سفری ہدایت نامہ
ہاکونے : ٹوکیو کے قریب واقع سیاحتی مقام
ہاکونے، ٹوکیو سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر واقع پہاڑی تفریحی مقام ہے۔ یہ گرم چشموں کے لیے مشہور ہے، لیکن اس کے علاوہ آتشفشانی کے باعث منفرد شکل کی حامل اوواکُودانی وادی اور ایدو دور کا ’’ہاکونے چیک پوائنٹ‘‘ وغیرہ بھی قابل دید مقامات ہیں۔
اوواکُودانی
ہاکونے چیک پوائنٹ
ہاکونے میں پہاڑی ٹرین، کئی میوزیم اور جھیل آشی نوکو جیسے قابل دید مقامات بھی ہیں۔ موسم اچھا ہونے کی صورت میں کوہ فُوجی کا شاندار نظارہ بھی ممکن ہے۔
ہاکونے توزان ٹرین
جھیل آشی نوکو سے کوہ فُوجی کا منظر
میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا
میری نوٹ بک میں موجود ہے