ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 22
遅い [OSOI]
تاخیر / دیر
OSOKU اسم توصیفی ہے۔ یہ OSOI کی تبدیل شدہ شکل ہے۔
سبق کے الفاظ اور جملے
アンナ | お母さん、ごめんなさい。遅くなりました。 | امی جان، میں شرمندہ ہوں۔ مجھے تاخیر ہو گئی ۔
|
---|---|---|
انّا | OKÂSAN, GOMENNASAI. OSOKU NARIMASHITA.
امی جان، میں شرمندہ ہوں۔ مجھے تاخیر ہو گئی ۔
|
|
寮母 | アンナさん、10分も遅刻です。 約束を破ってはいけません。 |
انّا، آپ کو دس منٹ تاخیر ہو چکی ہے۔ عہد شکنی نہ کریں۔ |
ہاسٹل انچارج | ANNA-SAN, JIPPUN MO CHIKOKU DESU. YAKUSOKU O YABUTTE WA IKEMASEN. انّا، آپ کو دس منٹ تاخیر ہو چکی ہے۔
عہد شکنی نہ کریں۔
|
|
アンナ | すみません。気をつけます。 | میں شرمندہ ہوں۔ آئندہ محتاط رہوں گی۔
|
انّا | SUMIMASEN. KI O TSUKEMASU.
میں شرمندہ ہوں۔ آئندہ محتاط رہوں گی۔
|