#45

شائستگی کے ساتھ درخواست کرنا۔

日本語をチェックしてもらえませんか میری جاپانی کی جانچ کر دیں گی؟

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

معلوم ہوتا ہے کہ تام، روبوٹ مالکہ مکان سے کوئی درخواست کرنا چاہتی ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

お願い

onegai

درخواست

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ある

aru

ہونا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

メール

meeru

ای میل

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

日本語

Nihongo

جاپانی زبان

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

チェックする

chekku-suru

جانچ کرنا، چیک کرنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい

ii

اچھا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

どれどれ

dore dore

کونسی کونسی

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

元気(な)

genki (na)

صحتمند

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

watashi

میں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

大丈夫(な)

daijoobu (na)

ٹھیک

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

とても

totemo

بہت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

上手(な)

joozu (na)

عمدہ، ماہرانہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

شائستگی کے ساتھ درخواست کرنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کوئی درخواست کرتے وقت ’’[فعل کی تے شکل]+مورائے ماسین کا‘‘ کہیں گے۔ ’’مورائے ماسین کا‘‘ کے معنی ہیں ’’ کیا آپ ایسا کر دیں گے‘‘۔ یہ کسی سے یہ دریافت کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ وہ آپ کا کام کردے گا؟  یہ ’’تے کُداسائی‘‘ یعنی ’’براہ کرم  ______ کر دیجیے‘‘ استعمال کرنے کے مقابلے میں بھی زیادہ شائستہ انداز ہے۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

شائستگی کے ساتھ درخواست کی مشق کریں

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

کیا اس ریستوران میں بکنگ کروا دیں گے؟

اس ریستوران میں بکنگ کروانا

この店を予約する(→予約して)

kono mise o yoyaku-suru (→yoyaku-shite)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

کیا آپ ______ کر دیں گے؟

~てもらえませんか。

~te moraemasen ka.

سامان رکھنا

荷物を預かる(→預かって)

nimotsu o azukaru (→azukatte)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

کیا آپ  ______ کر دیں گے؟

~てもらえませんか。

~te moraemasen ka.

نشست تبدیل کرنا

席を替える(→替えて)

seki o kaeru (→kaete)

اضافی معلومات

یہ کسی سے درخواست کرتے وقت کا تمہیدی جملہ ہے۔

کانجی

samurai (سامُورائی)

ثقافت

ہارُو سان کی زنبیل

خریداری سے لطف اندوز ہونا

جاپان آنے والے افراد کے لیے خریداری ایک دلچسپ چیز ہے۔ لیکن زیادہ تر دکانوں میں اشیاء پر قیمت لکھی ہوتی ہے، جو کم نہیں کروائی جا سکتی۔
نئے سال کے موقع پر خریداری کی ایک خاص چیز ’’فُوکُو بُکُرو‘‘ یا ’’خوش قسمتی کا تھیلا‘‘ ہے، جس میں دکان پر فروخت ہونے والی کئی اشیاء ہوتی ہیں۔ تھیلے کی قیمت اُن اشیاء کی مجموعی قیمت سے کم ہوتی ہے۔

خریداری کے حوالے سے جاپان کی ایک اور منفرد بات دکاندار کے بغیر ٹھیلے ہیں۔ اکثر کھیتوں کے ساتھ یا سڑک کے کنارے، سبزیوں اور پھلوں وغیرہ کے ایسے ٹھیلے ہوتے ہیں۔ اپنی مرضی کی چیز لے کر اُس کے پیسے وہاں موجود ڈبے میں ڈال دیے جاتے ہیں۔

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں