#7

مخاطب سے آہستگی سے بولنے کی درخواست کرنا۔

ゆっくり話してください آہستگی کے ساتھ بولیں۔

سب ٹائٹل
  • اُردو
  • جاپانی
  • کوئی نہیں

تام یونیورسٹی کی کینٹین میں کھانا کھا رہی ہے۔ اس دوران ایک جاپانی طالبہ اسے مخاطب کرتی ہے۔

مکالمہ
ذخیرہ الفاظ

tonari

برابر، پڑوس

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

いい

ii

ٹھیک

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

え?

e?

جی؟ (گھبراہٹ یا حیرت)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

はい

hai

جی ہاں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ありがとう

arigatoo

شکریہ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

留学生

ryuugakusee

غیر ملکی طالبعلم

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

すみません

sumimasen

معاف کیجئے گا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

よく

yoku

ٹھیک سے، اچھی طرح

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

わかる

wakaru

سمجھنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ゆっくり

yukkuri

آہستگی سے

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

話す

hanasu

بولنا

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

ごめん

gomen

معذرت

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

あなた

anata

آپ

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

watashi

میں

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

よろしく

yoroshiku

آپ سے مل کر خوشی ہوئی (بے تکلفانہ)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

よろしくお願いします

yoroshiku onegai-shimasu

آپ سے مل کر خوشی ہوئی (شائستہ)

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

کلیدی جملہ

مخاطب سے آہستگی سے بولنے کی درخواست کرنا۔

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

درخواست کرنے کے لیے فعل کی ’’تے شکل‘‘ کے ساتھ ’’ کُداسائی‘‘ لگایا جاتا ہے۔ ’’تے شکل‘‘ فعل کی اس شکل کو کہتے ہیں جس کا اختتام ’’تے‘‘ یا ’’دے‘‘ پر ہوتا ہے۔ ’’ہاناشتے‘‘ فعل ’’ہاناسُو‘‘ یعنی ’’بولنا‘‘ کی ’’تے شکل‘‘ ہے۔ جاپانی زبان میں فعل کے تین گروپ ہیں۔ ہر گروپ کے لحاظ سے ’’تے شکل‘‘ بنانے کا طریقہ مختلف ہے۔

تے شکل بنانے کا طریقہ :

گروپ 1 میں فعل کی تے شکل بنانے کے لیے، فعل کی لغت شکل کا آخری حصہ ’’ؤ (وُو)‘‘، ’’ تُو ( تسُو)‘‘ یا ’’رُو‘‘ ہونے کی صورت میں اسے ’’تتے‘‘ میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ آخری حصہ ’’بُو‘‘ یا ’’مُو‘‘ ہونے کی صورت میں اس کی بجائے ’’ندے‘‘ لگایا جاتا ہے۔ اسی طرح ’’ کُو‘‘ یا ’’ گُو‘‘ کی بجائے ’’ئتے‘‘ یا ’’ئدے‘‘ لگایا جاتا ہے۔ لیکن فعل ’’اِکُو‘‘ یعنی ’’جانا‘‘ مختلف ہے اور اس کی تے شکل ’’اِتتے‘‘ ہوتی ہے۔ آخری حصہ ’’سُو‘‘ ہونے کی صورت میں اسے تبدیل کرکے ’’شِتے‘‘ کیا جاتا ہے۔

گروپ 2 میں فعل کی لغت شکل کے آخری حصے ’’رُو‘‘ کی بجائے ’’تے‘‘ لگایا جاتا ہے۔

گروپ 3 میں فعل ’’ کُرُو‘‘ یعنی ’’آنا‘‘ کی تے شکل ’’کِتے‘‘ اور فعل ’’سُرُو‘‘ یعنی ’’ کرنا‘‘ کی تے شکل ’’شِتے‘‘ ہے۔

مزید دیکھیے

استعمال کی مشق
کوشش کریں

درخواست کی مشق

1اس جملے کو جاپانی میں کہیں تو درج ذیل تین میں سے کونسا جواب درست ہے؟

معاف کیجئے گا۔ انگریزی میں کہیے۔

انگریزی میں کہیے

英語で言う(→言って)

Eego de iu (→itte)

2درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

معاف کیجیے گا۔  _____ کیجیے۔

すみません。~てください。

Sumimasen. ~te kudasai.

رومن حروف میں لکھیے

ローマ字で書く(→書いて)

Roomaji de kaku (→kaite)

3درج ذیل لفظ (الفاظ) کو جاپانی جملے میں استعمال کریں۔

معاف کیجیے گا۔  _____ کیجیے۔

すみません。~てください。

Sumimasen. ~te kudasai.

پڑھنے کا طریقہ بتائیے

読み方を教える(→教えて)

yomikata o oshieru (→oshiete)

اضافی معلومات

میری نوٹ بک میں اضافہ کریںمیری نوٹ بک میں اضافہ شدہ

یہ جملہ اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب مخاطب کی بات ٹھیک سے سمجھ میں نہ آئی ہو۔ ’’وَکاریماسین‘‘ یعنی ’’نہیں سمجھا‘‘ سے پہلے ’’یوکُو‘‘ لگانے سے جملہ زیادہ شائستہ ہو جاتا ہے۔

کانجی

Watashi (میں)

ثقافت

کھانوں کا شوقین، کائتو

جاپانی کھانے

جاپانی کھانوں میں سرکے والے چاول کی ٹکیہ پر کچی مچھلی کے قتلے والی ڈش ’’نیگیری زُوشی‘‘ اور سویا ساس اور شکر کے ذائقے والی ڈش ’’سُوکی یاکی‘‘ مشہور ہیں۔

نیگیری زُوشی

سُوکی یاکی

جاپانیوں کی عمومی غذا چاول ہے۔ عام طور پر ابلے ہوئے چاول، مچھلی، گوشت یا سبزی کے ساتھ کھائے جاتے ہیں۔ کھانے کے ساتھ اکثر مِیسو سُوپ یا کسی اور قسم کا سُوپ بھی ہوتا ہے۔ اسپاگیٹی یا اسٹُو جیسے مغربی کھانے بھی عام ہیں۔

عمومی کھانا

میری نوٹ بک میں اضافہ ہو گیا

میری نوٹ بک میں موجود ہے

میری نوٹ بک کا طریقہ استعمال

میری نوٹ بک دکھائیں