NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 1

はじめまして [HAJIMEMASHITE]

آداب عرض! (ہماری پہلی ملاقات ہے)
یہ کسی سے پہلی ملاقات کےوقت کہا جانے والا معمول کا لفظ ہے۔جب کوئی شخص آپ سے ملتا ہے تو Hajimemashite کہتا ہے اور آپ بھی جواب میں Hajimemashite کہتے ہیں۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ はじめまして。私はアンナです。 آداب عرض!
میں انّا ہوں۔
انّا HAJIMEMASHITE.
WATASHI WA ANNA DESU.
آداب عرض! میں انّا ہوں۔
さくら はじめまして。さくらです。 آداب عرض!
میں ساکورا ہوں۔
ساکورا HAJIMEMASHITE.
SAKURA DESU.
آداب عرض! میں ساکورا ہوں۔
アンナ よろしくお願いします。 آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔
انّا YOROSHIKU ONEGAI SHIMASU.
آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔
さくら こちらこそ。 آپ سے مل کر بھی خوشی ہوئی۔
ساکورا KOCHIRAKOSO.
آپ سے مل کر بھی خوشی ہوئی۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے