ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 7
ケーキ [KÊKI]
کیک
سبق کے الفاظ اور جملے
アンナ | ケーキがいっぱいありますね。 | وہاں بہت سے کیک ہیں۔
|
---|---|---|
انّا | KÊKI GA IPPAI ARIMASU NE.
وہاں بہت سے کیک ہیں۔
|
|
さくら | すみません、シュークリームはありますか。 | معاف کیجیے گا۔ کیاآپ کے پاس کریم پف ہیں؟
|
ساکورا | SUMIMASEN, SHÛKURÎMU WA ARIMASU KA.
معاف کیجیے گا۔ کیاآپ کے پاس کریم پف ہیں؟
|
|
店員 | はい、こちらです。 | جی ، اِس طرف۔
|
دکان کا ملازم | HAI, KOCHIRA DESU.
جی ، اِس طرف۔
|
|
さくら | シュークリームを2つください。 | براہِ مہربانی دو کریم پف دیجیے۔
|
ساکورا | SHÛKURÎMU O FUTATSU KUDASAI.
براہِ مہربانی دو کریم پف دیجیے۔
|