NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 6

電話をします [DENWA O SHIMASU]

میں فون کال کروں گی
DENWA کا مطلب ہے ٹیلیفون۔ O ایک حرفِ جار ہے جو کسی عمل کے مفعول کی نشاندہی کرتا ہے۔ SHIMASU ایک فعل ہے جس کا مطلب ہے کچھ کرنا۔
نہ صرف یہ بتانے کے لیے کہ آپ فی الحال کیا کر رہے ہیں بلکہ مستقبل میں آپ کیا کرنے والے ہیں، ان دونوں باتوں کا اظہار فعل کی MASU شکل استعمال کرتے ہوئے کیا جا سکتا ہے۔

سبق کے الفاظ اور جملے

さくら ところでアンナさん。
電話番号は何番ですか。
ویسے انّا صاحبہ، آپ کا ٹیلی فون نمبر کیا ہے؟
ساکورا TOKORODE ANNA-SAN. DENWABANGÔ WA NANBAN DESU KA.
ویسے انّا صاحبہ، آپ کا ٹیلی فون نمبر کیا ہے؟
アンナ ええと。080-1234-・・・。 مجھے دیکھنے دیجیے۔ صفر آٹھ صفر۔ ایک دو تین چار۔
انّا ÊTO. REI HACHI REI – ICHI NI SAN YON – ...
مجھے دیکھنے دیجیے۔ صفر آٹھ صفر۔ ایک دو تین چار۔
さくら ありがとう。
じゃ、今度、電話をしますね。
آپ کا شکریہ۔ اچھا میں اگلی مرتبہ آپ کو فون کروں گی۔
ساکورا ARIGATÔ. JA, KONDO, DENWA O SHIMASU NE.
آپ کا شکریہ۔ اچھا میں اگلی مرتبہ آپ کو فون کروں گی۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے