ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 5
すごい [SUGOI]
حیران کن یا زبردست
سبق کے الفاظ اور جملے
アンナ | 私の部屋はこちらです。どうぞ。 | میرا کمرہ اِس طرف ہے۔ مہربانی کیجیے، چلیے۔
|
---|---|---|
انّا | WATASHI NO HEYA WA KOCHIRA DESU. DÔZO.
میرا کمرہ اِس طرف ہے۔ مہربانی کیجیے، چلیے۔
|
|
さくら | すごい!これは全部マンガ? | زبردست! کیا یہ سب مانگا ہیں؟
|
ساکورا | SUGOI! KORE WA ZENBU MANGA?
زبردست! کیا یہ سب مانگا ہیں؟
|
|
アンナ | それは私の宝物です。 私は毎日マンガを読みます。 |
وہ میرا خزانہ ہے۔ میں ہر روز مانگا پڑھتی ہوں۔ |
انّا | SORE WA WATASHI NO TAKARAMONO DESU. WATASHI WA MAINICHI MANGA O YOMIMASU. وہ میرا خزانہ ہے۔
میں ہر روز مانگا پڑھتی ہوں۔ |