ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 48
体 [KARADA]
بدن، صحت
سبق کے الفاظ اور جملے
健太 | 体に気をつけて。 | اپنا خیال رکھنا۔
|
---|---|---|
کینتا | KARADA NI KIOTSUKETE.
اپنا خیال رکھنا۔
|
|
さくら | タイに着いたら連絡してね。 | تھائی لینڈ پہنچ کر اطلاع دینا یا رابطہ کرنا۔
|
ساکورا | TAI NI TSUITARA, RENRAKU SHITE NE.
تھائی لینڈ پہنچ کر اطلاع دینا یا رابطہ کرنا۔
|
|
アンナ | はい。いろいろお世話になりました。 | جی۔ آپ لوگوں کے تعاون کا بہت شکریہ۔
|
انّا | HAI. IROIRO OSEWA NI NARIMASHITA.
جی۔ آپ لوگوں کے تعاون کا بہت شکریہ۔
|
|
アンナ | 健太さんとさくらさんもお元気で。 | کینتا اور ساکورا بھی خوش و خرم رہیں۔
|
انّا | KENTA-SAN TO SAKURA-SAN MO OGENKIDE.
کینتا اور ساکورا بھی خوش و خرم رہیں۔
|