ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 47
聞こえます [KIKOEMASU]
سن سکتا ہوں
سبق کے الفاظ اور جملے
先生 | 最後に、みなさんの夢を教えてください。 | آخر میں سب لوگ اپنا اپنا خواب بتائیے۔
|
---|---|---|
استاد | SAIGO NI, MINASAN NO YUME O OSHIETE KUDASAI.
آخر میں سب لوگ اپنا اپنا خواب بتائیے۔
|
|
ロドリゴ | 僕は日本を1周したいです。 | میں پورے جاپان کا چکر لگانا چاہتا ہوں۔
|
رودریگو | BOKU WA NIHON O ISSHÛ SHITAI DESU.
میں پورے جاپان کا چکر لگانا چاہتا ہوں۔
|
|
アンナ | 私は…日本語教師になるのが夢です。 | میرا خواب۔ ۔ ۔ ۔ ۔جاپانی زبان کی استاد بننا میرا خواب ہے۔
|
انّا | WATASHI WA... NIHONGO-KYÔSHI NI NARU NO GA YUME DESU.
میرا خواب۔ ۔ ۔ ۔ ۔جاپانی زبان کی استاد بننا میرا خواب ہے۔
|