ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 45
お誕生日おめでとう [OTANJÔBI OMEDETÔ]
سالگرہ مُبارک ہو!
TANJÔBI یعنی سالگرہ کے لیے شائستہ لفظ OTANJÔBI ہے، جس میں عزت افزائی کے لیے استعمال کیا جانے والا لفظ O لگایا گیا ہے۔ اگر آپ اسے مزید شائستہ بنانا چاہتے ہیں، تو آپ
OTANJÔBI OMEDETÔ کہنے کے بعد GOZAIMASU کا اضافہ کرتے ہیں۔
سبق کے الفاظ اور جملے
みんな | アンナ、お誕生日おめでとう。 | انا، سالگرہ مبارک!
|
---|---|---|
سب دوست | ANNA, OTANJÔBI OMEDETÔ.
انا، سالگرہ مبارک!
|
|
健太 | これ、ほんの気持ちです。 | یہ چھوٹا سا تحفہ ہے۔
|
کینتا | KORE, HONNO KIMOCHI DESU.
یہ چھوٹا سا تحفہ ہے۔
|
|
アンナ | どうもありがとうございます。 | بہت بہت شکریہ۔.
|
انّا | DÔMO ARIGATÔ GOZAIMASU.
بہت بہت شکریہ۔.
|
|
さくら | 何をもらったの? | کیا تحفہ ملا؟
|
ساکورا | NANI O MORATTA NO?
کیا تحفہ ملا؟
|
|
アンナ | 開けてもいいですか。 | کیا میں اسے کھول لوں؟
|
انّا | AKETE MO II DESU KA.
کیا میں اسے کھول لوں؟
|