ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 44
しびれます [SHIBIREMASU]
سوجانا، سُن ہو جانا
سبق کے الفاظ اور جملے
アンナ | 和菓子はとても甘いですね。 | جاپانی مٹھائی بہت زیادہ میٹھی ہے۔ ہے نا؟
|
---|---|---|
انّا | WAGASHI WA TOTEMO AMAI DESU NE.
جاپانی مٹھائی بہت زیادہ میٹھی ہے۔ ہے نا؟
|
|
先生 | 和菓子を食べてから、抹茶を飲みます。 抹茶は苦いかもしれません。 |
جاپانی مٹھائی کھانے کے بعد پاؤڈر سبز چائے پیتے ہیں۔ پاؤڈر سبز چائے شاید کسیلی ہو۔
|
استاد | WAGASHI O TABETE KARA, MACCHA O NOMIMASU. MACCHA WA NIGAI KAMOSHIREMASEN. جاپانی مٹھائی کھانے کے بعد پاؤڈر سبز چائے پیتے ہیں۔ پاؤڈر سبز چائے شاید کسیلی ہو۔
|
|
アンナ | 先生、足がしびれました。いたたたた。 | سر ؍ میڈم، میرے پاؤں سُن ہوگئے۔
ارے، رے رے رے!
|
انّا | SENSEI, ASHI GA SHIBIREMASHITA. ITATATATA.
سر ؍ میڈم، میرے پاؤں سُن ہوگئے۔
ارے، رے رے رے!
|