NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 44

から [KARA]

بعد
یہ مختلف مواقع کی ترتیب کا اظہار کرتا ہے۔ KARA کہنے سے پہلے کئے گئے کام کے بعد دوسرا کام بھی آتا ہے۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ 和菓子はとても甘いですね。 جاپانی مٹھائی بہت زیادہ میٹھی ہے۔ ہے نا؟
انّا WAGASHI WA TOTEMO AMAI DESU NE.
جاپانی مٹھائی بہت زیادہ میٹھی ہے۔ ہے نا؟
先生 和菓子を食べてから、抹茶を飲みます。
抹茶は苦いかもしれません。
جاپانی مٹھائی کھانے کے بعد پاؤڈر سبز چائے پیتے ہیں۔ پاؤڈر سبز چائے شاید کسیلی ہو۔
استاد WAGASHI O TABETE KARA, MACCHA O NOMIMASU.
MACCHA WA NIGAI KAMOSHIREMASEN.
جاپانی مٹھائی کھانے کے بعد پاؤڈر سبز چائے پیتے ہیں۔ پاؤڈر سبز چائے شاید کسیلی ہو۔
アンナ 先生、足がしびれました。いたたたた。 سر ؍ میڈم، میرے پاؤں سُن ہوگئے۔ ارے، رے رے رے!
انّا SENSEI, ASHI GA SHIBIREMASHITA. ITATATATA.
سر ؍ میڈم، میرے پاؤں سُن ہوگئے۔ ارے، رے رے رے!
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے