ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 43
戦争 [SENSÔ]
جنگ
سبق کے الفاظ اور جملے
先生 | 姫路城は奇跡の城と言われています。 どうしてでしょうか。 |
ہیمےجی قلعے کو معجزاتی قلعہ کہا جاتا ہے۔ آپ کے خیال میں ایسا کیوں ہے؟
|
---|---|---|
استاد | HIMEJI-JÔ WA KISEKI NO SHIRO TO IWARETE IMASU. DÔSHITE DESHÔ KA. ہیمےجی قلعے کو معجزاتی قلعہ کہا جاتا ہے۔ آپ کے خیال میں ایسا کیوں ہے؟
|
|
ロドリゴ | 戦争でも焼けなかったからです。 | کیونکہ اسے جنگوں میں بھی کبھی آگ نہیں لگی۔
|
رودریگو | SENSÔ DEMO YAKENAKATTA KARA DESU.
کیونکہ اسے جنگوں میں بھی کبھی آگ نہیں لگی۔
|
|
アンナ | さすが、ロドリゴ! | شاباش، رودوریگو!
|
انّا | SASUGA, RODORIGO!
شاباش، رودوریگو!
|