ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 42
人気 [NINKI]
مقبولیت
NINKI GA ARIMASU مقبول ہے / ہیں۔ (حقیقی معنوں میں اس کی مقبولیت موجود ہے)
سبق کے الفاظ اور جملے
アンナ | どれがいちばんおいしいかな。 | کونسا سب سے زیادہ مزیدار ہوگا۔
|
---|---|---|
انّا | DORE GA ICHIBAN OISHII KANA.
کونسا سب سے زیادہ مزیدار ہوگا۔
|
|
販売員 | 幕の内弁当は人気がありますよ。 | ماکُونواُوچی بینتو مقبول ہے۔
|
عملہ | MAKUNOUCHI-BENTÔ WA NINKI GA ARIMASU YO.
ماکُونواُوچی بینتو مقبول ہے۔
|
|
アンナ | じゃ、私は幕の内。 | تو پھر، مجھے ماکُونواُوچی۔
|
انّا | JA, WATASHI WA MAKUNOUCHI.
تو پھر، مجھے ماکُونواُوچی۔
|
|
ロドリゴ | 僕も。支払いは別々にお願いします。 | مجھے بھی۔ ہم الگ الگ ادائیگی کریں گے۔
|
رودریگو | BOKU MO. SHIHARAI WA BETSUBETSUNI ONEGAI SHIMASU.
مجھے بھی۔ ہم الگ الگ ادائیگی کریں گے۔
|