ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 40
体調 [TAICHÔ]
جسمانی حالت
سبق کے الفاظ اور جملے
寮母 | おかゆですよ。 体調は、どう? |
یہ لو اوکایُو۔ اب کیسا محسوس کر رہی ہو؟
|
---|---|---|
ہاسٹل انچارج | OKAYU DESU YO. TAICHÔ WA, DÔ? یہ لو اوکایُو۔ اب کیسا محسوس کر رہی ہو؟
|
|
アンナ | 頭がずきずきします。 | سر میں ٹیسیں اٹھ رہی ہیں۔
|
انّا | ATAMA GA ZUKIZUKI SHIMASU.
سر میں ٹیسیں اٹھ رہی ہیں۔
|
|
寮母 | そう。欲しいものがあったら、言ってね。 | اچھا؟ اگر کوئی چیز چاہئے ہو تو بتانا۔
|
ہاسٹل انچارج | SÔ. HOSHII MONO GA ATTARA, ITTE NE.
اچھا؟ اگر کوئی چیز چاہئے ہو تو بتانا۔
|