ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 38
まっすぐ [MASSUGU]
سیدھا
سبق کے الفاظ اور جملے
寮母 | 市民病院までお願いします。 | براہِ مہربانی ہمیں سِٹیزن ہسپتال لے چلیے۔
|
---|---|---|
ہاسٹل انچارج | SHIMIN BYÔIN MADE ONEGAI SHIMASU.
براہِ مہربانی ہمیں سِٹیزن ہسپتال لے چلیے۔
|
|
運転手 | かしこまりました。 | جی، سمجھ گیا۔
|
ٹیکسی ڈرائیور | KASHIKOMARIMASHITA.
جی، سمجھ گیا۔
|
|
寮母 | まっすぐ行って、3つ目の信号を左に曲がってください。 | براہِ مہربانی، سیدھا جائیے اور تیسرے اشارے پر بائیں جانب موڑ لیجیے۔
|
ہاسٹل انچارج | MASSUGU ITTE, MITTSU ME NO SHINGÔ O HIDARI NI MAGATTE KUDASAI.
براہِ مہربانی، سیدھا جائیے اور تیسرے اشارے پر بائیں جانب موڑ لیجیے۔
|