ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 36
休み [YASUMI]
تعطیلات
سبق کے الفاظ اور جملے
健太 | 寂しくなります。 | میں اداس ہوجاؤں گا۔
|
---|---|---|
کینتا | SABISHIKU NARIMASU.
میں اداس ہوجاؤں گا۔
|
|
アンナ | 私もです。 でも、大学で勉強しなければなりません。 |
میں بھی۔ لیکن مجھے یونیورسٹی میں پڑھائی کرنا ضروری ہے۔.
|
انّا | WATASHI MO DESU. DEMO, DAIGAKU DE BENKYÔ SHINAKEREBA NARIMASEN. میں بھی۔ لیکن مجھے یونیورسٹی میں پڑھائی کرنا ضروری ہے۔.
|
|
健太 | じゃ、僕が春休みに東京に行きます。 | اچھا پھر، میں موسم بہار کی چھٹیوں میں ٹوکیو جاؤں گا۔
|
کینتا | JA, BOKU GA HARUYASUMI NI TÔKYÔ NI IKIMASU.
اچھا پھر، میں موسم بہار کی چھٹیوں میں ٹوکیو جاؤں گا۔
|