ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 32
紅茶 [KÔCHA]
چائے، سیاہ چائے
سبق کے الفاظ اور جملے
さくら | 布団とベッドとどちらが好き? | فُتون اور بیڈ میں سے تم کیا پسند کروگی؟
|
---|---|---|
ساکورا | FUTON TO BEDDO TO DOCHIRA GA SUKI?
فُتون اور بیڈ میں سے تم کیا پسند کروگی؟
|
|
アンナ | 布団のほうが好きです。 この布団はベッドよりやわらかいです。 |
مجھے فُتون زیادہ پسند ہیں۔ یہ فُتون، بیڈ سے زیادہ نرم ہے۔ |
انّا | FUTON NO HÔ GA SUKI DESU. KONO FUTON WA BEDDO YORI YAWARAKAI DESU. مجھے فُتون زیادہ پسند ہیں۔
یہ فُتون، بیڈ سے زیادہ نرم ہے۔
|
|
アンナ | それじゃ、おやすみなさい。 | اچھا پھر، شب بخیر۔
|
انّا | SOREJA, OYASUMINASAI.
اچھا پھر، شب بخیر۔
|
|
さくら | おやすみ。 | شب بخیر۔
|
ساکورا | OYASUMI.
شب بخیر۔
|