ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 30
待ちます [MACHIMASU]
انتظار کرنا
سبق کے الفاظ اور جملے
さくら | あ、雨だ。急いで帰りましょう。 | اوہ! بارش شروع ہو گئی ہے۔ آئیے جلدی سے واپس چلیں۔
|
---|---|---|
ساکورا | A, AME DA. ISOIDE KAERIMASHÔ.
اوہ! بارش شروع ہو گئی ہے۔ آئیے جلدی سے واپس چلیں۔
|
|
アンナ | ちょっと待ってください。もう少し写真を撮りたいです。 | براہِ مہربانی کچھ انتظار کیجیے۔
میں کچھ اور تصویریں کھینچنا چاہتی ہوں۔
|
انّا | CHOTTO MATTE KUDASAI. MÔ SUKOSHI SHASHIN O
TORITAI DESU.
براہِ مہربانی کچھ انتظار کیجیے۔
میں کچھ اور تصویریں کھینچنا چاہتی ہوں۔
|
|
健太 | 雨にぬれたら、風邪をひくよ。 | اگر آپ بارش میں بھیگ گئیں تو آپ کو زکام ہو جائے گا۔
|
کینتا | AME NI NURETARA, KAZE O HIKU YO.
اگر آپ بارش میں بھیگ گئیں تو آپ کو زکام ہو جائے گا۔
|