NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 2

どういたしまして [DÔITASHIMASHITE]

کوئی بات نہیں
جب کوئی آپ کا شکریہ ادا کرتا ہے تو یہ اس کے جواب میں کہا جانے والا یہ معمول کا رسمی جملہ ہے۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ さくらさん。はい、どうぞ。 ساکورا صاحبہ۔ یہ آپ کے لیے ہے۔
انّا SAKURA-SAN. HAI, DÔZO.
ساکورا صاحبہ۔ یہ آپ کے لیے ہے۔
さくら これは何ですか。 یہ کیا ہے؟
ساکورا KORE WA NAN DESU KA.
یہ کیا ہے؟
アンナ それはタイのお土産です。 یہ تھائی لینڈ کا تحفہ ہے۔
انّا SORE WA TAI NO OMIYAGE DESU.
یہ تھائی لینڈ کا تحفہ ہے۔
さくら ありがとうございます。 آپ کا شکریہ۔
ساکورا ARIGATÔ GOZAIMASU.
آپ کا شکریہ۔
アンナ どういたしまして。 کوئی بات نہیں۔
انّا DÔITASHIMASHITE.
کوئی بات نہیں۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے