NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 2

何ですか [NAN DESU KA]

کیا ہے
NAN کا مطلب ہے کیا۔ یہ DESU کے ساتھ مل کرصفت تشکیل دیتا ہے۔KA لاحقہ ہے۔ اگر آپ اسے جملے کے اختتام پر لگاتے ہیں اور اٹھان کے ساتھ کہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ سوال پوچھ رہے ہیں۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ さくらさん。はい、どうぞ。 ساکورا صاحبہ۔ یہ آپ کے لیے ہے۔
انّا SAKURA-SAN. HAI, DÔZO.
ساکورا صاحبہ۔ یہ آپ کے لیے ہے۔
さくら これは何ですか。 یہ کیا ہے؟
ساکورا KORE WA NAN DESU KA.
یہ کیا ہے؟
アンナ それはタイのお土産です。 یہ تھائی لینڈ کا تحفہ ہے۔
انّا SORE WA TAI NO OMIYAGE DESU.
یہ تھائی لینڈ کا تحفہ ہے۔
さくら ありがとうございます。 آپ کا شکریہ۔
ساکورا ARIGATÔ GOZAIMASU.
آپ کا شکریہ۔
アンナ どういたしまして。 کوئی بات نہیں۔
انّا DÔITASHIMASHITE.
کوئی بات نہیں۔
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے