ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 2
さん [SAN]
صاحب، صاحبہ، آنسہ
جاپانی میں جب آپ کسی کو نام سے پکارتے ہیں توعزت دینے کے لیے اس کے نام کے بعد SAN (سان) کا لاحقہ لگاتے ہیں. آپ چھوٹی بچی کے نام کے بعد CHAN(چان) کہہ سکتے ہیں اور چھوٹے لڑکے کے نام کے بعد KUN(کُن) کہتے ہیں۔ یہ الفاظ عام طور پر بچوں کے پرائمری سکول میں داخل ہونے سے پہلے کہے جاتے ہیں۔
سبق کے الفاظ اور جملے
アンナ | さくらさん。はい、どうぞ。 | ساکورا صاحبہ۔ یہ آپ کے لیے ہے۔
|
---|---|---|
انّا | SAKURA-SAN. HAI, DÔZO.
ساکورا صاحبہ۔ یہ آپ کے لیے ہے۔
|
|
さくら | これは何ですか。 | یہ کیا ہے؟
|
ساکورا | KORE WA NAN DESU KA.
یہ کیا ہے؟
|
|
アンナ | それはタイのお土産です。 | یہ تھائی لینڈ کا تحفہ ہے۔
|
انّا | SORE WA TAI NO OMIYAGE DESU.
یہ تھائی لینڈ کا تحفہ ہے۔
|
|
さくら | ありがとうございます。 | آپ کا شکریہ۔
|
ساکورا | ARIGATÔ GOZAIMASU.
آپ کا شکریہ۔
|
|
アンナ | どういたしまして。 | کوئی بات نہیں۔
|
انّا | DÔITASHIMASHITE.
کوئی بات نہیں۔
|