ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز
سبق 27
静岡 [SHIZUOKA]
شِیزواوکا
شِیزواوکا، وسطی جاپان میں بحرالکاہل کے سامنے واقع ایک پریفیکچر ہے۔
سبق کے الفاظ اور جملے
アンナ | 誰が結婚するんですか。 | کس کی شادی ہو رہی ہے؟
|
---|---|---|
انّا | DARE GA KEKKON SURU N DESU KA.
کس کی شادی ہو رہی ہے؟
|
|
さくら | 静岡の友だち。 | شیزواوکا میں ایک دوست کی۔
|
ساکورا | SHIZUOKA NO TOMODACHI.
شیزواوکا میں ایک دوست کی۔
|
|
アンナ | へえ。いつですか。 | آہا! کب ہے؟
|
انّا | HÊ. ITSU DESU KA.
آہا! کب ہے؟
|
|
さくら | 来月20日よ。アンナも一緒に静岡に行かない? | آئندہ ماہ 20 تاریخ کو۔
انّا! کیا آپ میرے ساتھ شیزواوکا نہیں چلیں گی؟
|
ساکورا | RAIGETSU HATSUKA YO. ANNA MO ISSHO NI SHIZUOKA NI IKANAI?
آئندہ ماہ 20 تاریخ کو۔
انّا! کیا آپ میرے ساتھ شیزواوکا نہیں چلیں گی؟
|