NHK ورلڈ > آئیے جاپانی بولیں > اردو نشریات کا صفحہ اول > ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز > ذخیرہ الفاظ کی فہرست

ذخیرہ الفاظ کی فہرست اور کوئز

سبق 27

結婚 [KEKKON]

شادی
KEKKON یعنی شادی، SHIMASU یعنی کرنا کے ساتھ مل کر ایک فعل بن جاتا ہے جس کا مطلب ہے شادی کرنا یا شادی ہونا۔

سبق کے الفاظ اور جملے

アンナ 誰が結婚するんですか。 کس کی شادی ہو رہی ہے؟
انّا DARE GA KEKKON SURU N DESU KA.
کس کی شادی ہو رہی ہے؟
さくら 静岡の友だち。 شیزواوکا میں ایک دوست کی۔
ساکورا SHIZUOKA NO TOMODACHI.
شیزواوکا میں ایک دوست کی۔
アンナ へえ。いつですか。 آہا! کب ہے؟
انّا HÊ. ITSU DESU KA.
آہا! کب ہے؟
さくら 来月20日よ。アンナも一緒に静岡に行かない? آئندہ ماہ 20 تاریخ کو۔ انّا! کیا آپ میرے ساتھ شیزواوکا نہیں چلیں گی؟
ساکورا RAIGETSU HATSUKA YO. ANNA MO ISSHO NI SHIZUOKA NI IKANAI?
آئندہ ماہ 20 تاریخ کو۔ انّا! کیا آپ میرے ساتھ شیزواوکا نہیں چلیں گی؟
آپ این ایچ کے، کی ویب سائیٹ چھوڑ دیں گے